• Home
پیر, مئی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریل نیٹورک 894 کلومیٹر بڑھانے کی تیاری

مرکزی کابینہ نے 24634 کروڑ روپے پر مشتمل 4 ریل منصوبوں کو دی منظوری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

مرکزی کابینہ نے آج 24634 کروڑ روپے کے 4 اہم ریل منصوبوں کو منظوری دے دی۔ یہ منظوری وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کابینہ کی ہوئی میٹنگ کے دوران ملی۔ منظور شدہ ریل منصوبوں میں وسط ہندوستان میں صلاحیت اور رابطہ بڑھانے کے لیے اہم راستوں پر تیسری اور چوتھی لائنوں کی تعمیر شامل ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جن ریل منصوبوں کو منظوری ملی ہے، ان میں مہاراشٹر میں 314 کلومیٹر طویل وردھا-بھوساوَل ڈویژن، مہاراشٹر و چھتیس گڑھ میں پھیلا 84 کلومیٹر طویل گوندیا-ڈونگر گڑھ ڈویژن، گجرات و مدھیہ پردیش کو احاطہ کرنے والا 259 کلومیٹر طویل وڈودرا-رتلام کوریڈور اور مدھیہ پردیش میں 237 کلومیٹر طویل اٹارسی-بھوپال-بینا ڈویژن شامل ہیں۔ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات اور چھتیس گڑھ ریاستوں کے 18 ضلعوں کو احاطہ کرنے والے 4 منصوبوں سے انڈین ریل کے موجودہ نیٹورک میں تقریباً 894 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ منظور شدہ ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ سے تقریباً 3633 گاؤں، جن کی آبادی تقریباً 85.84 لاکھ ہے، اور 2 اضلاع ودیشا و راج نندگاؤں تک رابطہ بڑھے گا۔ بڑھی ہوئی لائنوں کی صلاحیت سے تیز رفتاری میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا، جس کے نتیجہ کار انڈین ریل کی آپریشنل صلاحیت اور خدمات میں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ یہ ملٹی ٹریکنگ تجویز بہتر انتظامات کرنے اور بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور
قومی خبریں

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید
قومی خبریں

کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے
قومی خبریں

تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
قومی خبریں

آدھار کارڈ کے ڈیزائن میں تبدیلی کی افواہیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

4 گھنٹے ago
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem