• Home
جمعہ, اگست 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے استعفیٰ

نئے عہدہ کے لیے حلف برداری کل -صدر جمہوریہ نے گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت کو مہاراشٹر کے گورنر کی اضافی ذمہ داری سونپی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
in قومی خبریں
0
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ

نومنتخب نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری 12 ستمبر، یعنی جمعہ کے روز ہونے والی ہے۔ اس سے عین قبل رادھا کرشنن نے مہاراشٹر کے گورنر عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ قبول بھی کر لیا گیا ہے اور گورنر عہدہ کی ذمہ داری دیگر کے حوالے بھی کر دی گئی ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت کو مہاراشٹر کے گورنر کا اضافی چارج سونپا ہے۔ آچاریہ دیوورَت گجرات کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اب مہاراشٹر کے گورنر کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔

بہرحال، راشٹرپتی بھون کی طرف سے دی گئی جانکاری کے مطابق سی پی رادھا کرشنن 12 ستمبر کو نائب صدر عہدہ کا حلف لیں گے۔ اس عہدہ کے لیے ہوئے انتخاب میں این ڈی اے امیدوار رادھاکرشنن کو 452 ووٹ حاصل ہوئے تھے۔ ان کے حریف انڈیا بلاک کے امیدوار بی سدرشن ریڈی نے اس انتخاب میں 300 ووٹ حاصل کیے تھے۔ اس طرح رادھاکرشنن 152 ووٹوں سے فتحیاب ٹھہرائے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

27 منٹس ago
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

47 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार