• Home
اتوار, مئی 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

بی آر ایس کے بعد اکالی دَل نے بھی ووٹنگ کا کیا بائیکاٹ، کانگریس حملہ آور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی

ہندوستان کے نائب صدر عہدہ کے لیے ووٹنگ کا عمل آج یعنی 9 ستمبر کو ہ صبح 10 بجے شروع ہوگا، جو شام 5 بجے تک چلے گا۔ آج ہی شام 6 بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی، اور  ممکنہ طور پر نتیجہ سامنے آ جائے گا۔ اس ووٹنگ سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ این ڈی اے اور انڈیا بلاک دونوں ہی اپنے اپنے امیدواروں کو جیت دلانے کی بھرپور کوشش میں لگی ہوئی ہے، لیکن بی جے ڈی اور بی آر ایس ایس کے ساتھ ساتھ شرومنی اکالی دَل نے بھی ووٹنگ سے دور رہنے کا فیصلہ کر دونوں فریقین کے ایکویشن کو ایک طرح سے بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔

کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ بی جے ڈی کے بیشتر اراکین پارلیمنٹ این ڈی اے امیدوار سی پی رادھاکرشنن کے خلاف ووٹ دینے کے حق میں تھے، لیکن آخری فیصلہ انھوں نے بی جے ڈی چیف نوین پٹنایک کو لینے کا اختیار سونپا تھا۔ آج بوقت دوپہر بی جے ڈی کی طرف سے اعلان کر دیا کہ وہ ووٹنگ سے دور رہے گی۔ اس معاملے میں کانگریس نے بی جے ڈی کو ہدف تنقید بھی بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے بی جے ڈی کے ساتھ ساتھ بی آر ایس کو بھی نشانے پر لیا ہے۔

جئے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’گزشتہ 10 برسوں میں بی جے پی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہنے والی 2 پارٹیاں نائب صدر کے انتخاب میں حصہ لینے کے بجائے غیر حاضر رہیں گی۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے سوال پیش کیا ہے کہ ’’کیا یہ آنے والے وقت کے اشارے ہیں؟‘‘ دراصل اڈیشہ میں بی جے پی برسراقتدار ہے اور بی جے ڈی اپوزیشن میں ہے۔ ایسی صورت میں امید کی جا رہی تھی کہ بی جے ڈی انڈیا بلاک کے امیدوار بی سدرشن ریڈی کی حمایت کر سکتی ہے۔ لیکن ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر ایک طرح سے بی جے ڈی نے بی جے پی کی حمایت ہی کر دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جئے رام رمیش نے بی جے ڈی کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ بی آر ایس کا بھی ووٹنگ میں حصہ نہ لینا، ایک طرح سے بی جے پی کی حمایت ہی ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ وہ بھی ظاہری طور پر این ڈی اے کا حصہ نہیں ہے، لیکن جب اپوزیشن کا ساتھ دینے کی باری آئی، تو قدم پیچھے ہٹاتے ہوئے این ڈی اے کو ہی فائدہ پہنچانے کو ترجیح دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت
قومی خبریں

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا
قومی خبریں

اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ
قومی خبریں

کانگو، یوگانڈا اور جنوبی سوڈان کا غیر ضروری سفر نہ کریں

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
Next Post
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

17 گھنٹے ago
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem