• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

30 سال بعد جموں و کشمیر کو سب جونیئر نیشنل میں دلایا سونے کا تمغہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
in قومی خبریں
0
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

راجوری کے 14 سالہ محمد یاسر نے سب جونیئر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف جموں و کشمیر کا نام روشن کیا بلکہ 30 سال بعد اس خطے کو اس عمر کے زمرے میں سونے کا تمغہ دلایا۔ یہ کارنامہ انہیں ریاست کا نیا ہیرو بنا رہا ہے۔آئی اے این ایس کے مطابق، چھ اگست سے 13 اگست تک نوئیڈا میں منعقدہ چوتھی سب جونیئر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں یاسر نے 52-55 کلوگرام کے زمرے میں شاندار کارکردگی پیش کی۔ انہوں نے پانچ مسلسل مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں منی پور کے باکسر نیلسن خویراکپم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

یاسر کی کامیابی میں ان کے کوچ اشتیاق ملک کی محنت اور ’کھیلو انڈیا باکسنگ سینٹر، راجوری‘ کی سہولیات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مرکز کھیلوں کی ترغیب اور نئی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔یاسر کی زندگی مشکلات سے بھری رہی ہے۔ چھ سال قبل والد کے انتقال کے بعد خاندان شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ ان کی والدہ نسیم اختر گھروں میں کام کر کے گزر بسر کرتی ہیں۔ یاسر نے تعلیم اور تربیت کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایم بی بی ایس طلبہ کے لیے کھانا پکا کر بھی آمدنی حاصل کی۔

یاسر نے اپنی کامیابی پر کہا، ’’میں صبح اور شام پریکٹس کرتا اور دن میں اسکول جاتا۔ میرے کوچ نے میرے لیے دن رات محنت کی۔ میں کھیلو انڈیا گیمز کا شکر گزار ہوں اور وزیراعظم نریندر مودی جی کا بھی، جنہوں نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا۔ میرا خواب ہے کہ میں ایشیائی چیمپئن شپ اور اولمپکس میں بھی سونے کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کروں۔‘‘

کوچ اشتیاق ملک نے کہا کہ یہ لمحہ پورے جموں و کشمیر کے لیے فخر کا باعث ہے۔ ’کھیلو انڈیا نے ہمیں نئی صلاحیتوں کو آگے لانے کا موقع دیا۔ محمد یاسر نے سخت محنت کی اور اس کا صلہ یہ گولڈ میڈل ہے۔ اگر اسی طرح کے اقدامات جاری رہے تو ہمارے بچے مزید بڑے کارنامے انجام دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

13 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार