• Home
ہفتہ, مئی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ستیہ پال ملک کی آخری رسوم دہلی کے لودھی روڈ واقع شمشان گھاٹ میں ادا

کانگریس لیڈر راہل گاندھی، عآپ راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور جے جے پی لیڈر دشینت چوٹالہ سمیت سرکردہ لیڈران کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
in قومی خبریں
0
ستیہ پال ملک کی آخری رسوم  دہلی کے لودھی روڈ  واقع شمشان گھاٹ میں ادا

نئی دہلی:جموں و کشمیر سمیت کئی ریاستوں کے گورنر رہے ستیہ پال ملک کی آخری رسوم لودھی روڈ میں واقع شمشان گھاٹ میں ادا کی گئی۔ اس دوران سیکڑوں کی تعداد میں ان کے حامی موجود رہے۔ ساتھ ہی بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں اور کسان تنظیموں کے لیڈران بھی شامل ہوئے۔ سیاسی لیڈران میں لوک سبھا میں حزب مخالف کے رہنما اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی، عآپ راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور جے جے پی لیڈر دشینت چوٹالہ سمیت سرکردہ لیڈران بھی موجود تھے۔

ستیہ پال ملک کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے بعد راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر ایک پوسٹ کی، جس میں انھوں نے لکھا کہ ’’سابق گورنر ستیہ پال ملک جی کو آج دلی خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’عوام کی آواز اور سوالوں کو بے باکی سے رکھنے والے ان کے جیسے لیڈر کی ہندوستانی سیاست میں ہمیشہ کمی محسوس گی۔

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’سابق گورنر ستیہ پال ملک جی کو آخری تعزیت پیش کی۔ وہ بے باک، صاف گو اور کسانوں کے سچے خیر خواہ تھے۔ جموں و کشمیر کے حساس دور میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’ملک کی سیاسی تاریخ میں ان کا تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ایشور سے دعا کرتا ہوں کہ ان کی روح کو سکون عطا کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کا عمل تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
’ایس آئی آر‘ کے خلاف انڈیا بلاک کی جانب سے 11 اگست کو ریلی نکالنے کا اعلان

’ایس آئی آر‘ کے خلاف انڈیا بلاک کی جانب سے 11 اگست کو ریلی نکالنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

11 گھنٹے ago
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem