• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دار العلوم دیوبند کے کیمپس میں خواتین کے داخلے پر مکمل پابندی

کیمپس کے مین گیٹ پر رکھے ہوئے بیریکیڈ پر خواتین کے داخلے پر پابندی کا نوٹس چسپاں، اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
in قومی خبریں
0
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

اترپردیش کے سہارنپور میں واقع دارالعلوم دیوبند کے احاطے میں ایک بار پھر سے خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خواتین کے ذریعہ اصول و ضوابط کو توڑنے کا حوالہ دیتے ہوئے کیمپس انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ واضح ہو کہ نومبر 2024 میں دارالعلوم دیوبند کے کیمپس میں خواتین کے داخلے پر پہلے سے عائد پابندیوں کو کچھ شرطوں کے ساتھ ہٹا لیا گیا تھا۔

کیمپس کے مین گیٹ پر رکھے ہوئے بیریکیڈ پر خواتین کے داخلے پر پابندی کا نوٹس چسپاں کیا گیا ہے۔ نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ’’ادارہ میں خواتین کا داخلہ مکمل طور سے ممنوع ہے۔‘‘ نوٹس میں اس بات کا بھی تذکرہ ہے کہ کیمپس میں ویڈیو بنانا، تصویر کھینچنا، گٹکھا یا تمباکو کھا کر تھوکنا، پودوں کو چھونا اور پھول توڑنا بھی منع ہے۔ ساتھ ہی تمام زائرین کو غروب آفتاب سے قبل کیمپس سے باہر جانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

کیمپس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین زائرین نے بغیر برقع کے مدرسے کے اندر ویڈیو بنائے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کر دیا۔ وائس چانسلر آفس کے انچارج مولانا مفتی ریحان قاسمی نے کہا کہ گزشتہ سال 17 مئی کو کیمپس میں ریل بنانے کی شکایتوں کے بعد خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اور نومبر میں ہم نے سخت شرائط کے ساتھ پابندی ہٹا لی تھی۔ مولانا مفتی ریحان قاسمی کے مطابق کیمپس میں داخلے کے شرائط میں خواتین کو نقاب پہننا، ایک گارجین کے ساتھ آنا، موبائل فون جمع کرنا اور 2 گھنٹے کا وِزٹ پاس لینا شامل تھا، لیکن کئی شرائط کی بار بار خلاف ورزی کی گئی۔ ایسے میں منگل (29 جولائی) کو ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کے بعد اب خواتین دار العلوم دیوبند کی تاریخی عمارتیں، ایشیا کی مشہور مسجد رشیدیہ اور گولاکار لائبریری نہیں دیکھ پائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

Next Post
ہندوستانی فوج سے متعلق گمراہ کن خبر دینے والے 1400 ڈیجیٹل میڈیا بلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

5 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार