• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کے نصف سے زیادہ حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری

کہیں یہ بارش راحت دے رہی ہے تو کہیں مسئلہ بن گئی ہے۔ پہاڑوں پر بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ جیسے مسائل سامنے آ رہے ہیں، جبکہ میدانی علاقوں میں ندی نالوں میں آبی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2023
in قومی خبریں
0
ملک کے نصف سے زیادہ حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: ان دنوں ملک کے نصف سے زیادہ حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کہیں یہ بارش راحت دے رہی ہے تو کہیں مسئلہ بن گئی ہے۔ پہاڑوں پر بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ جیسے مسائل سامنے آ رہے ہیں، جبکہ میدانی علاقوں میں ندی نالوں میں آبی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم بارش سے کئی مقامات پر چلچلاتی گرمی میں بھی راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔

دہلی میں آج صبح سے بارش ہو رہی ہے۔ کئی علاقوں میں تو رات دیر گئے سے صبح تک بارش ہوئی، جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ راجدھانی میں تاحال مطلع ابر آلود نظر آ رہا ہے۔ موسم کی پیش گوئی کے مطابق دہلی میں آج ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ کل بھی دہلی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اتر پردیش میں بھی آج بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے راجدھانی لکھنؤ میں بارش یا گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں مطلع عام طور پر ابر آلود رہے گا۔ درجہ حرارت کی بات کریں تو کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سیلسیس ہو سکتا ہے۔ نوئیڈا میں آج شدید بارش کا امکان ہے۔ یہاں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری تک گر سکتا ہے۔

اس کے علاوہ موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق آج گجرات، کونکن اور گوا، ساحلی کرناٹک، کیرالہ، تلنگانہ کے کچھ حصوں، ودربھ، جنوبی مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے کچھ حصوں میں ہلکی سے بھاری بارش ہو سکتی ہے۔ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام کے کچھ حصوں، اروناچل پردیش، لکشدیپ، انڈمان اور نکوبار جزائر اور جنوب مغربی راجستھان میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

وہیں، شمال مشرقی ہندوستان، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، راجستھان کے کچھ حصوں، دہلی این سی آر، مغربی اتر پردیش، مدھیہ پردیش کے باقی حصوں، بہار کے کچھ حصوں، گنگا مغربی بنگال اور چھتیس گڑھ میں ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ شمالی راجستھان، ساحلی اڈیشہ، ساحلی آندھرا پردیش، اندرونی تمل ناڈو، اندرونی کرناٹک اور لداخ میں بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
تارکین وطن کو روکنے کے مسئلہ پر اختلافات کے باعث ہالینڈ حکومت گر گئی

تارکین وطن کو روکنے کے مسئلہ پر اختلافات کے باعث ہالینڈ حکومت گر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

18 گھنٹے ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem