• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

کانگریس لیڈر سریندر راجپوت نے کہا کہ ان کو یہ تقریر بی جے پی اور سنگھ کے تمام کارکنان کے سامنے کرنی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
in قومی خبریں
0
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی جانب سے نیویارک میں ’یونیورسل ون نیس‘ پروگرام میں ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر اپوزیشن لیڈران کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا کہ ’’وہ بدلے ہوئے لہجے میں تقریر کر کے لوٹے ہیں۔ انہیں اس جگہ بولنے کی اجازت نہیں ملی جہاں وہ بولنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے ایک چھوٹے سے کمرے میں اپنی بات کہی اور لوگ انہیں سننے بھی نہیں آئے۔ لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان کا آئین بالکل واضح ہے۔ یہ صنف، مذہب، ذات اور زبان کی بنیاد پر کسی امتیاز کے بغیر سب کو مساوات کی ضمانت دیتا ہے۔ اگر کوئی قانون کی خلاف ورزی کیے بغیر اپنے مذہب پر عمل کرتا ہے تو ہندوستان میں اسے بھی وہی حقوق حاصل ہیں جو دیگر تمام لوگوں کو حاصل ہیں۔

کانگریس لیڈر سریندر راجپوت نے کہا کہ ’’وہ امریکہ میں کیوں تقریر کرتے ہیں؟ ان کو یہ تقریر بی جے پی اور سنگھ کے تمام کارکنان کے سامنے کرنی چاہیے۔ ان کی اس تقریر کی ضرورت ملک میں ہے۔ وہ اس ملک کو بچانے کے بجائے اسے بگاڑنے کا کام کر رہے ہیں۔ ‘‘ کانگریس لیڈر ادت راج نے کہا کہ ’’ان لوگوں کا دوہرا کردار ہے اور ان کی منافقت کی کوئی حد نہیں رہی۔ وہ نیویارک میں غریبی دور کرنے گئے ہیں۔ یہاں کے لوگ اپنی غریبی دور کرنے کے لیے امریکہ گئے ہیں۔ وہ ڈنکی روٹ سے جاتے ہیں اور بےعزتی برداشت کرتے ہیں۔‘‘ انہو ںے مزید کہا کہ ’’ہندوستان میں 80 کروڑ سے زیادہ لوگ غریب ہیں، اس کی فکر نہیں ہے۔ آر ایس ایس کے لوگ جس طرح سے انتخابات لڑواتے ہیں، زمین پر اترتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں اور بی جے پی کو جیت دلاتے ہیں، ان سے زیادہ لالچی کوئی ہو ہی نہیں سکتا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ہریندر سنگھ ملک نے کہا کہ ’’اچھا رہے گا کہ موہن بھاگوت کی جانب سے بی جے پی کارکنان اور ان کے جو وزرائے اعلیٰ ہیں اور وزراء ہیں انہیں یہ ہدایات دی جائے۔ موہن بھاگوت کو بھی ان کے کام اور اور طرز عمل کا جائزہ لینا چاہیے۔‘‘ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے کہا کہ ’’یہ اچھی بات ہے ہم سب چاہتے ہیں کہ ہندوستان میں اتحاد اور تنوع برقرار رہے۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ موہن بھاگوت نے جو کہا ہے اس پر وہ سچ میں یقین کرتے ہیں یا نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

42 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार