• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

تغلق آباد اور اوکھلا اسمبلی حلقوں میں سب سے کم فارم ڈیجیٹائز ہوئے- 30ستمبر تک دعوے اور اعتراضات درج کرائے جا سکتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

دہلی میں 17 اگست کو مکمل ہوئے ایس آئی آر کے تیسرے مرحلہ کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈرافٹ لسٹ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دہلی میں 1.45 کروڑ ووٹرس میں سے 67.16 فیصد یعنی 97.5 لاکھ ووٹرس کے فارم ڈیجیٹائز ہوئے ہیں۔ دہلی کی تغلق آباد اور اوکھلا اسمبلی حلقوں میں سب سے کم فارم ڈیجیٹائز ہوئے ہیں۔ سامنے آئی جانکاری کے مطابق راجدھانی دہلی کے مجموعی ووٹرس میں تقریباً 47 لاکھ 56 ہزار ووٹرس کے نام چھوٹ گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق دہلی کے ووٹرس شائع کیے گئے ڈرافٹ الیکٹورل رول میں اپنا نام سرکاری ویب سائٹ ceodelhi.gov.in پر چیک کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ووٹرس اپنے رجسٹریشن کی صورت حال جاننے اور دیگر خدمات کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ووٹرس سروس پورٹل یا ووٹر ہیلپ لائن ایپ ’ای سی نیٹ‘ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں دہلی چیف الیکشن کمشنر کی ویب سائٹ پر دہلی کا ضلع، اسمبلی حلقہ اور زبان منتخب کر کے کیپچا ڈالنے کے بعد ڈرافٹ کی پی ڈی ایف چیک کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ صرف اپنا نام دیکھنا چاہتے ہیں تو ایپک نمبر، ریاست کا نام منتخب کرنے کے بعد کیپچا ڈال کر چیک کر سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایس آئی آر ڈرافٹ فہرست میں نام نظر نہ آنے پر ووٹرس کے پاس اسے درست کرانے کا موقع رہے گا۔ دی گئی جانکاری کے مطابق 31 اگست سے 30 ستمبر 2026 تک دعوے اور اعتراضات درج کرائے جا سکتے ہیں۔ اگر کسی اہل ووٹر کا نام چھوٹ گیا ہے تو وہ فارم-6 بھر کر نام شامل کرانے کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔ یہ درخواست آن لائن یا آف لائن، دونوں طریقوں سے دی جا سکتی ہے۔ کمیشن نے یہ بھی بتایا کہ ووٹرس کے دعوے اور اعتراضات موصول ہونے کے بعد ان کی جانچ کی جائے گی۔ دہلی کی حتمی ووٹر لسٹ 4 نومبر 2026 کو شائع کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

2 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार