• Home
جمعہ, نومبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن اِن میڈیکل سائنسز نے متاثرہ طلبہ کے لیے 5 ستمبر کو دوبارہ امتحان کرانے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
in قومی خبریں
0
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے کے بعد زبردست ہنگامہ ہو گیا۔ سیتاپور واقع ’آئن ڈیجیٹل زون سنٹر‘ پر بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کی وجہ سے امتحان میں خلل پڑا اور طلبہ کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ناراض امیدواروں نے زبردست ہنگامہ کیا، سنٹر انتظامیہ سے جواب طلب کیا اور امتحان کے انتظامات پر سخت اعتراض درج کرایا۔ یہ معاملہ نیٹ-پی جی 2026 امتحان سے متعلق ہے، جو جے پور کے 2 امتحان مراکز پر انٹرنل پاور سپلائی فیل ہونے کے باعث متاثر ہوا۔ کئی طلبہ اپنا ٹیسٹ مکمل نہیں کر سکے۔

اس گڑبڑی کے بعد نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن اِن میڈیکل سائنسز نے متاثرہ طلبہ کے لیے 5 ستمبر کو دوبارہ امتحان کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم طلبہ اور والدین پورے ملک میں دوبارہ امتحان کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایک طالب علم نے کہا کہ ’’میں چاہتا ہوں کہ نیٹ-پی جی امتحان پورے ملک میں دوبارہ کرایا جائے۔ نیٹ-پی جی امتحان میں ہی شفافیت نہیں ہوگی تو ہم ہندوستان کے ہیلتھ کیئر سسٹم کے بہتر ہونے کی امید کر سکتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند
قومی خبریں

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام
قومی خبریں

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
Next Post
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

4 منٹس ago
اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार