• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

اویسی نے کہا کہ ہم ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے خلاف نہیں ہیں لیکن اس عمل کے لیے تھوڑا اور وقت دیا جانا چاہیے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
in قومی خبریں
0
ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا

بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا ایک نمائندہ وفد رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی قیادت میں الیکشن کمیشن پہنچا۔ نمائندہ وفد نے الیکشن کمیشن کے افسروں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس دوران اویسی نے کہا کہ ہم ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے خلاف نہیں ہیں لیکن اس عمل کے لیے تھوڑا اور وقت دیا جانا چاہیے۔

ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اگر 20-15 فیصد لوگوں کے نام ووٹر لسٹ میں چھوٹ گئے تو وہ اپنی شہریت بھی کھو دیں گے۔ اگر کسی کا نام ہٹا دیا جائے تو وہ شخص نہ صرف اپنی حق رائے دہی سے محروم ہو جائے گا بلکہ اس کے ذریعۂ معاش کا مسئلہ بھی سامنے آ جائے گا۔اویسی نے کہا کہ ہمارا صرف یہ سوال ہے کہ الیکشن کمیشن اتنے کم وقت میں اس طرح کی قواعد کو کیسے نافذ کر سکتا ہے؟ لوگوں کو اس مسئلہ کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہم نے عملی مشکلات کو اُجاگر کرتے ہوئے ان معاملوں کو الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے۔

بہار میں ایم آئی ایم آئی ایم کے ریاستی سربراہ اور ایم ایل اے اخترالایمان نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے گزارش کی ہے کہ نظرثانی کی تاریخ بڑھا دی جائے یا روک لگا دی جائے کیونکہ ریاست میں کئی لوگوں کے پاس پیدائش کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے، کئی مہاجر مزدور ہیں اور مانسون کا موسم بھی ہے۔ ریاست میں صرف 2 فیصد آبادی کے پاس پاسپورٹ ہے اور گریجویٹس کی تعداد 14 فیصد ہے۔ غریب لوگوں کے پاس کوئی دستاویز نہیں ہے۔ سیلاب کے دوران کئی لوگوں نے اپنے دساتویز اور سامان کھو دیے ہیں، جس سے وہ کاغذات نہیں ہونے کے سبب ووٹ دینے سے محروم رہ جائیں گے۔

اس سے پہلے سپریم کورٹ نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) عمل کے خلاف دائر عرضی پر سماعت پر اپنی حامی بھر دی۔ سپریم کورٹ ان عرضیوں پر 10 جولائی کو سماعت کرے گا۔ ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف سپریم کورٹ میں آر جے ڈی رکن پارلیمںٹ منوج جھا، اے ڈی آر اور ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے عرضی دائر کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

2 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार