• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کہرے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ

کئی مقامات پر سیفٹی کا کام ہونے سے بھی مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2025
in قومی خبریں
0
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

ملک کے کئی حصےمیں کہرے کی وجہ سے کئی گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔ جمعرات کی صبح 9 بجے تک دہلی آنے والی تقریباً 50 ٹرینیں ایک سے لے کر 5 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی تھیں۔ کئی ٹرینوں کی روانگی کے وقت میں تبدیلی بھی کرنی پڑی ہے۔
افسروں کا کہنا ہے کہ کہرے کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے سے ٹرینوں کی رفتار کم کرنی پڑتی ہے جس سے انہیں منزل مقصود تک پہنچنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ کئی مقامات پر سیفٹی کا کام ہونے سے بھی مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسافروں کو شدید ٹھنڈ میں پلیٹ فارم پر گھنٹوں گاڑیوں کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
تاخیر سے دہلی پہنچنے والی گاڑیوں میں فرخہ ایکسپریس (2 گھنٹے)، شرم شکتی ایکسپریس (2 گھنٹ)، کالندی ایکسپریس (ڈھائی گھنٹے)، مہابودھی ایکسپریس (4 گھنٹے)، ریوا-آنند وِہار ٹرمینل ایکسپریس (2 گھنٹے)، پریاگ راج-آنند وِہار ٹرمینل ہم سفر (3 گھنٹے)، پریاگ راج ایکسپریس (2 گھنٹے)، اونچاہار ایکسپریس (ساڑھے پانچ گھنٹے)، پوروا ایکسپریس (سوا تین گھنٹے)، وکرم شیلا ایکسپریس (ڈھائی گھنٹے)، کیفیت ایکسپریس (ڈھائی گھنٹے)، پدماوت ایکسپریس (چار گھنٹے)، گونڈوانا ایکسپریس (تین گھنٹے)، جام نگر-شری ماتا ویشنو دیوی کٹڑا ایکسپریس (پانچ گھنٹے)، سابرمتی سورن جینتی راجدھانی ایکسپریس (ڈھآئی گھنٹے) وغیرہ شامل ہیں۔
وہیں تاخیر سے روانہ ہونے والی اہم ٹرینوں میں دہلی سرائے روہیلا- جودھپور سالاسر ایکسپریس (سوا گھنٹے)، نئی دہلی-سوگریا (کوٹا) سپر فاسٹ ایکسپریس ( ایک گھنٹہ 20 منٹ)، بھونیشور دورنتو ایکسپریس (4 گھنٹہ 40 منٹ) شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار
قومی خبریں

دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا

ملک کے اسکولوں میں طلبا کے داخلہ میں زبردست گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

18 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem