• Home
منگل, فروری 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنبھل جامع مسجد کے دوبارہ سروے کے دوران ہنگامہ

مسجد کی چاروں طرف بیریئر لگا کر پولیس نے پورے علاقے کو سیل کر دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2024
in قومی خبریں
0
سنبھل جامع مسجد کے دوبارہ سروے کے دوران ہنگامہ

یوپی کے سنبھل میں تاریخی جامع مسجد کے ہریہر مندر ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد آج یہاں دوبارہ قریب دو گھنٹے تک سروے کیا گیا۔ صبح میں سروے ٹیم جامع مسجد کے پاس پہنچی۔ سروے کے بارے میں پتہ چلتے ہی مسجد کے پیچھے لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس دوران سروے سے ناراض لوگوں نے ہنگامہ کرنا شروع کر دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ موقع پر موجود کثیر تعداد میں پولیس دستہ نے بھیڑ کو قابو میں کرنے کے لیے طاقت کا بھی استعمال کیا۔ اس دوران پولیس کے ذریعہ آنسو گیس کے گولے بھی داغے گئے۔ کافی مشقت کے بعد حالات پر قابو پایا گیا جبکہ ہنگامہ کرنے کے الزام میں کئی لوگوں کو پولیس حراست میں لے لیا گیا ہے۔
‘لائیو ہندوستان’ کی خبر کے مطابق مسجد کی چاروں طرف بیریئر لگا کر پولیس نے پورے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔ مسجد کے پیچھے ابھی بھی کثیر تعداد میں بھیڑ جمع ہے۔ موقع پر ڈی ایم ڈاکٹر راجندر پینسیا، ایس پی کرشن کمار وشنوئی اور اے ڈی ایم سمیت ضلع کے سبھی بڑے افسر موجود ہیں۔ انڈر کورٹ کمشنر رمیش رادھو کی قیادت میں صبح ساڑھے سات بجے قریب دو گھنٹے تک سروے کا کام چلا۔ سروے کے بعد ٹیم یہاں سے نکل گئی ہے۔ وہیں جامع مسجد کی سیکوریٹی بڑھا دی گئی ہے۔
حالات کو دیکھتے ہوئے ہفتہ کو ہی مسجد احاطہ کے دونوں طرف چار چار سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے تھے۔ کوتوالی انچارج انوج تومر نے بتایا کہ تحفظاتی نظام مضبوط کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ سبھی کیمروں کی ریکارڈنگ کوتوالی میں واقع ڈی وی آر سے جڑی ہوئی ہے۔ وہاں سے ان کیمروں کی 24 گھنٹوں مانیٹرنگ کی جائے گی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے پولیس پوری طرح سے مستعد ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 19 نومبر کو مسجد کا سروے کیا گیا تھا۔ سنبھل جامع مسجد-مندر تنازع معاملے کی سماعت 29 نومبر کو ہونی ہے جس میں ابتدائی سروے کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 
قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
Next Post
باپ نے بیٹی کو، بھائی نے بہن کو، چچا نے بھتیجے کو د ی شکست

باپ نے بیٹی کو، بھائی نے بہن کو، چچا نے بھتیجے کو د ی شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

27 منٹس ago
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

42 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem