• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تہاڑ جیل حکام کے سامنے اروند کیجریوال کی خودسپردگی

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2024
in قومی خبریں
0
تہاڑ جیل حکام کے سامنے اروند کیجریوال کی خودسپردگی

نئی دہلی: دارالحکومت کی راؤز ایونیو عدالت نے اتوار کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت مکمل ہونے پر خودسپردگی کے بعد 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔یکم جون کو اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے آج تہاڑ جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کر دی جو انہیں دہلی کی ایک عدالت لے گئے اور انہیں خصوصی جج کے سامنے پیش کیا۔کیجریوال کو 5 جون تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، جب راؤز ایونیو کی عدالت کیجریوال کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر بھی فیصلہ کرے گی۔ چیف منسٹر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 21 مارچ کو دہلی شراب گھپلہ سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
10 مئی کو سپریم کورٹ نے مسٹر کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دی تھی تاکہ وہ لوک سبھا انتخابات میں مہم چلا سکیں۔سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ سے عبوری ضمانت میں 5 جون تک توسیع کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو ہونا تھا۔جسٹس کھنہ کی سربراہی والی اسی بنچ نے کیجریوال کو عبوری ضمانت دی تھی لیکن بنچ نے یکم جون سے 5 جون تک عبوری ضمانت بڑھانے سے انکار کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

Next Post
روینہ ٹنڈن پر تین مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

9 منٹس ago
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

36 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार