• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریونا31مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہےلیڈر نے کہا کہ ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in قومی خبریں
0
ریونا31مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

بنگلورو: سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے پرجول ریونّا کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جانکاری دی ہے کہ وہ 31 مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ فحش ویڈیو اور جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے ریونّا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف سازش ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلے گئے تھے۔ اب وہ 31 نئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے حاضر ہوں گے اور معاملے کی تحقیقات میں ہر طرح کا تعاون کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پرجول ریونّا نے یکم مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’’پوچھ تاچھ میں شامل ہونے کے لیے میں بنگلورو میں نہیں ہوں۔ اس لیے میں نے اپنے وکیل کے ذریعہ سے سی آئی ڈی بنگلورو سے بات کی۔ جلد ہی سچائی سامنے آئے گی۔‘ ہاسن لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ریونّا پر جنسی استحصال، سیکس ویڈیو ریکارڈ کرنے، دھمکانے اور سازش تیار کرنے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس معاملے میں ہنگامہ بڑھنے پر جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) نے انھیں پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔
اپنے تازہ بیان میں ریونّا کا کہنا ہے کہ ’’میں 31 مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے آؤں گا۔ جب 26 اپریل کو انتخاب ہوئے تو میرے خلاف کوئی معاملہ نہیں تھا۔ کوئی ایس آئی ٹی نہیں بنائی گئی تھی۔ میرا بیرون ملک دورہ پہلے سے منصوبہ بند تھا۔ جب میں اپنے سفر پر تھا تو مجھے الزامات کے بارے میں پتہ چلا۔ راہل گاندھی اور کئی دیگر کانگریس لیڈران نے اس کے بارے میں اور میرے خلاف بات کرنی شروع کی۔ میرے خلاف سیاسی سازش تیار کی گئی ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’31 مئی کو صبح 10 بجے ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر جانکاری دوں گا۔ مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی رفیق انصاری  بارہ بنکی سے گرفتار

سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی رفیق انصاری  بارہ بنکی سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

3 گھنٹے ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem