• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بھیانک سڑک حادثہ میں 4 نوجوانوں کی موقع پر ہی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2025
in قومی خبریں
0
بھیانک سڑک حادثہ میں 4 نوجوانوں کی موقع پر ہی دردناک موت

پنچکولہ: ہریانہ میں پنجور ٹپرا بائی پاس پر اتوار کی صبح قریب 5 بجے ایک بھیانک سڑک حادثہ ہوا۔ اس میں 4 نوجوانوں کی موقع پر ہی دردناک موت ہو گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ کار پوری طرح سے تباہ ہو گئی اور دو لاش تو کار کے اندر بُری طرح پھنس گئی۔

حادثے میں جان گنوانے والے نوجوانوں کی شناخت ادھین بنسل، ادیپ، چراغ ملک اور ویبھو یادو کے طور پر ہوئی ہے۔ سبھی نوجوان کار سے ہماچل کی طرف سے آ رہے تھے اور اپنی منزل مقصود کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کے بعد سڑک پر دل دہلا دینے والا منظر تھا۔ کار کے پرخچے اڑ گئے تھے اور دو لاشوں کو باہر نکالنے میں کافی مشقت کرنی پڑی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمبولنس موقع پر پہنچی اور لوگوں کی مدد سے لاشوں کو باہر نکالا گیا۔

پولیس نے چاروں مہلوکین کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سیکٹر-6 سول اسپتال کی مورچری میں بھیج دیا۔ واقعہ کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ابتدائی جانچ میں تیز رفتار گاڑی چلانا حادثے کی وجہ مانی جا رہی ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی جانچ کر رہی ہے تاکہ حادثے کی صحیح وجہ کا پتہ لگایا جا سکے۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی مہلوکین کے کنبہ میں کہرام مچ گیا اور عزیزوں کا رو رو کر بُرا حال ہے۔وہیں دوسری طرف ہفتہ کی دیر رات شری ماتا ویشنو دیوی کے آدھار شیور کٹڑا سے جموں آ رہی ایک بس تاریکی میں مانڈا، رام کے موڑوں میں قریب 30 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں بس ڈرائیور کی موت ہو گئی جبکہ بس پر سوار 17 مسافر زخمی ہو گئے۔ کئی زخمیوں کو سنگین چوٹ آئی ہے جبکہ دیگر کی حالت مستحکم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ
قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا
قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت
قومی خبریں

پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک
قومی خبریں

چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

الیکشن کمیشن آئین اور جمہوریت کے کینسر کی طرح کام کر رہا ہے-تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

52 منٹس ago
مدھیہ پردیش میں  80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

مدھیہ پردیش میں 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem