• Home
اتوار, مئی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

خبر کے منظر عام پر آتے ہی کانگریس نے مرکز کو ہدف تنقید بنایا -کہا:مودی حکومت بی ایس این ایل کو ختم کرنے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں  80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

بھوپال:کانگریس نے ’للن ٹاپ‘ میں شائع خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس کا عنوان ہے ’بی ایس این ایل کے نیٹورک سے پریشان ہے مدھیہ پردیش پولیس، 80 ہزار سے زیادہ سِم ایئر ٹیل میں ہوں گے پورٹ‘۔ اسکرین شاٹ میں یہ بھی مذکور ہے کہ ’’بیشتر مقامات پر بی ایس این ایل کا 3 جی اور 4 جی نیٹورک ہی دستیاب تھا۔ پولیس نے 2009 میں پہلی بار بی ایس این ایل کے 9 ہزار سِم کارڈ خریدے تھے۔ یہ تعداد آگے مزید بڑھی۔ بعد میں تقریباً 70 ہزار سِم کارڈ مزید خریدے گئے۔‘‘ ہندی نیوز پورٹل ’للن ٹاپ‘ کی اس خبر کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس کے استعمال میں اب جو تقریباً 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کارڈ ہیں، وہ سبھی ایئرٹیل میں پورٹ کیے جائیں گے۔ ظاہر ہے، یہ قدم سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل کے لیے شدید جھٹکا ہے۔۔ اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس کا سنگین الزام ہے کہ مودی حکومت بی ایس این ایل کو ختم کرنے پر آمادہ ہے۔ ساتھ ہی کانگریس نے یہ بھی کہا کہ مودی حکومت پہلے بھی کئی سرکاری کمپنیوں کو نقصان پہنچا چکی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ہزاروں بی ایس این ایل سِم پورٹ کیے جانے کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’مودی حکومت بی ایس این ایل کو ختم کرنے پر آمادہ ہے۔ اب مدھیہ پردیش میں پولیس محکمہ کے 80 ہزار بی ایس این ایل کے سِم ایئرٹیل میں پورٹ ہوں گے۔‘‘ ساتھ ہی کانگریس نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’کہاں تو سرکاری کمپنی بی ایس این ایل کو مضبوط کرنا تھا، اس کے برعکس مودی حکومت اسے تباہ کر رہی ہے۔ پہلے بھی مودی حکومت کئی سرکاری کمپنیوں کو اونے پونے قیمت پر فروخت کر چکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
ریاستی خبریں

مردم شماری 2027 میں ’سرنا‘ مذہب کے لیے علیحدہ کوڈ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری
ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
Next Post
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

14 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार