• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

مسیر بیسرا سمیت بچے ہوئے دیگر بڑے ماؤ نوازوں کی خود سپردگی کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران لگاتار کوشا ں

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
in ریاستی خبریں
0
چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

جھارکھنڈ میں نکسلی محاذ پر سیکورٹی فورسز نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 27 ماؤ نوازوں نے جمعرات کو رانچی میں پولیس ہیڈکوارٹر میں ڈی جی پی تداشا مشرا کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ’آپریشن نوجیون‘ کے تحت 25 سی پی آئی (ماؤسٹ) ممبران اور 2 جے جے ایم پی کیڈر کے ماؤ نوازوں سے خود سپردگی کرائی گئی۔ ان ماؤ نوازوں نے 16 ہتھیاروں کے ساتھ خود سپردگی کی ہے۔ ڈی جی پی تداشا مشرا کی قیادت میں سبھی نے ہتھیار ڈال دیے اور مین اسٹریم میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر ڈی جی پی نے کہا کہ آج کا دن استقبال کا دن ہے، اس کے ساتھ ہی ہم اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ماؤسٹ پولٹ بیورو کے رکن مسیر بیسرا اور سینٹرل کمیٹی ممبر اسیم منڈل کے قلعہ میں یہ بڑی نقب زنی ہے۔ مسیر بیسرا سمیت بچے ہوئے دیگر بڑے ماؤ نوازوں کی خود سپردگی کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران لگاتار کوششیں کر رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ وہ بھی آنے والے دنوں میں خود سپردگی کردیں۔ فی الحال منکی جنگلات میں مسیر بیسرا اور اسیم منڈل سمیت تقریباً 20 نکسلی بچ گئے ہیں جن کی سیکورٹی جوانوں نے چو طرفہ گپھرا بندی کر رکھی ہے۔

خود سپردگی کرنے والے ماؤ نوازوں میں خاص طور پر وندنا عرف شانتی، سنیتا سردار، ڈنگور بوپائی، بسنتی دیوگم، منیرام منڈا، انیشا کوڈا عرف رانی، سپنا عرف سورو کالوندیا، سوساری عرف دشمہ کالوندیا، برسا کوڈا عرف ہریسنگ، نواس، بملی تیو، نیتی مائی عرف  نیتی ہیمبرم اور لادو تریا کے خلاف چائباسہ اور دیگر پولیس تھانوں میں کئی مجرمانہ معاملے درج ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

6 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार