• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے نام ایک منفرد کارنامہ درج

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
in قومی خبریں
0
کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے نام ایک منفرد کارنامہ درج ہو گیا ہے۔ بی ایس ایف کی مکمل خواتین پر مشتمل کوہ پیمائی ٹیم نے گزشتہ روز (21 مئی) کو دشوار گزار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے خواتین کی اس کامیابی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’ناری شکتی نے بارڈر سیکورٹی فورس کی ناقابل تسخیر طاقت کو ثابت کر دیا ہے۔

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 21 مئی کو پہلی بار بی ایس ایف کی خواتین پر مشتمل ایک کوہ پیمائی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھ کر تاریخ رقم کی اور دنیا کی بلند ترین چوٹی سے ’وندے ماترم‘ بھی گایا۔ اس خواتین ٹیم میں لداخ کی کانسٹیبل کوثر فاطمہ کے علاوہ مغربی بنگال کی کانسٹیبل منمن گھوش، اتراکھنڈ کی کانسٹیبل ربیکا سنگھ اور کارگل کی کانسٹیبل تسیرنگ چورول شامل تھیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کامیابی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ’’ناری شکتی نے بی ایس ایف کی ناقابل تسخیر طاقت کو ثابت کر دیا ہے۔ بی ایس ایف کی تمام خواتین کوہ پیمائی ٹیم کو میری دلی مبارکباد، جنہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے سنہری تاریخ رقم کی۔ فورس کی ڈائمنڈ جبلی مناتے ہوئے انہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی فتح کی اور آسمانوں میں وندے ماترم گایا، جس سے حوصلہ، حب الوطنی اور لگن کی ایک منفرد مثال قائم ہوئی۔ ٹیم کے تمام ارکان کو میرا سلام۔‘‘

خواتین ٹیم کی کامیابی کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بی ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ ہندوستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 8 بجے ان خواتین نے کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کوہ پیماؤں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سے قومی گیت ’وندے ماترم‘ بھی گایا، جس سے قومی فخر کا ایک یادگار لمحہ وجود میں آیا۔ بی ایس ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’’یہ مہم ’وندے ماترم‘ کی لازوال وراثت کو بھی خراج عقیدت ہے۔ یہ ایک ایسا نغمہ ہے جو ملک کی خدمت میں ہندوستانی نسلوں کو مسلسل تحریک دیتا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات
قومی خبریں

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

6 گھنٹے ago
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार