• Home
منگل, جنوری 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

21 سالہ مسلم نوجوان کاپیٹ پیٹ کرقتل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2024
in قومی خبریں
0
21 سالہ مسلم نوجوان کاپیٹ پیٹ کرقتل

احمد آباد : گجرات کے ودودرہ شہر میں ایک 21 سالہ مسلم نوجوان کو چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ۔کہا گیا ہے کہ ودودرہ شہر کے وارثیہ علاقہ میںیہ واقعہ پیش آیا جبکہ متوفی کی شہباز خان سلیم خان پٹھان کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ اس کا ساتھی 20 سالہ عمران طلائی والا زخمی ہے ۔ ان دونوں کو ہفتہ کی رات دیر گئے مقامی عوام نے روکا اور الزام عائد کیا کہ یہ لوگ چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ مقامی افراد نے بتایا کہ پوچھ تاچھ پر دونوں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔ طلائی والا بچ نکلا جبکہ پٹھان کو ہجوم نے پکڑ کر بے تحاشہ مارپیٹ کی ۔ پولیس بھی یہاں پہونچی اور صورتحال پر قابو کرنے کی کوشش کی ۔ دھکم پیل میں تین پولیس ملازمین بھی زخمی ہوئے ۔ پولیس نے دونوں نوجوانوںکو دواخانہ منتقل کیا جہاں پٹھان کو مردہ قرار دیا گیا جبکہ طلائی والا کا علاج جاری ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے
قومی خبریں

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2026
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

جنوری 5, 2026
اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ

کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے نے وبا کی شکل اختیار کی

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
Next Post
کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

جموں و کشمیرمیں دہشت گردانہ حملے میں 3 مزدور ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

4 گھنٹے ago
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार