• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ:آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی 9 رنز سے شکست

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2024
in کھیل
0
خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ:آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی 9 رنز سے شکست

خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ 2024 میں کل یعنی13 اکتوبر کو ہندوستانی ٹیم اور آسٹریلیا کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ آخری اوور میں ہندوستانی ٹیم کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے لیکن وہ اسکور نہ کرسکی۔ اس طرح کرو یا مرو کے اس مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو 9 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 152 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں ہندوستانی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 142 رنز بنا سکی اور میچ ہار گئی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم کا سفر اب ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔میچ میں ہندوستانی ٹیم کی جانب سے کپتان ہرمن پریت کور 54 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرا سکیں۔ ان کے علاوہ دیپتی شرما نے 29 رنز بنائے۔ جبکہ شیفالی ورما نے 20 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز اپنی چھاپ نہیں چھوڑ سکا۔
اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کیا ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی یا نہیں؟ اس کا فیصلہ اب اس شکست کے بعد نیٹ رن ریٹ پر اٹکا ہوا ہے۔ دراصل آسٹریلیا کی ٹیم اپنے تمام 4 میچ جیت کر گروپ اے میں کوالیفائی کر چکی ہے۔ دوسرے نمبر پر ہندوستانی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ ہے جس کا نیٹ رن ریٹ پلس 0.322 ہے۔
نیوزی لینڈ صرف 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کا نیٹ رن ریٹ 0.282 ہے۔ اس گروپ کا آخری میچ اب نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانا ہے۔ پاکستان 2 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم یہ میچ جیت جاتی ہے تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی جب کہ ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں باہر ہو جائیں گی۔ اگر پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دیتی ہے تو اس کے ہندوستان کے برابر 4 پوائنٹس ہو جائیں گے۔ پھر معاملہ نیٹ رن ریٹ پر پھنس جائے گا۔ اس صورت حال میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تصادم ہو سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
بھوپال میں نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

بھوپال میں نقلی نوٹ بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش

13 گھنٹے ago
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

آسام کے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem