• Home
منگل, اکتوبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز

کین نے اس ایوارڈ کی دوڑ میں شامل اسپین کے لامین یامل اور فرانس کے کیلین ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
in کھیل
0
انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کے بیلن ڈی اور اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ 25 برسوں میں یہ باوقار ایوارڈ حاصل کرنے والے وہ انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی ہیں۔ ہیری کین کو لندن کے پیلیڈیم تھیٹر میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بیلن ڈی اور سے نوازا گیا۔ کین نے اس ایوارڈ کی دوڑ میں شامل اسپین کے لامین یامل اور فرانس کے کیلین ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کلب فٹبال میں ہیری کین بائرن میونخ کے لیے کھیلتے ہیں، جبکہ یامل اور ایمباپے ریئل میڈرڈ کے لیے کھیلتے ہیں۔

ایل ایکپ کی سرپرستی میں دی جانے والی ’بیلن ڈی اور‘ کی ٹرافی فٹبال کی دنیا بھر کے صحافیوں اور منتظمین کے ووٹوں کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ ہیری کین نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد اپنے ساتھ نامزد ہونے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد دی اور اپنے ساتھ کھیلنے والے سبھی کھلاڑیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں تقریباً بول نہیں پا رہا ہوں۔ لندن میں موجود ہونا اس اعزاز کو اور بھی خاص بنا دیتا ہے۔ کین کے لیے یہ ایوارڈ ان کی سخت محنت و مشقت کا نتیجہ ہے۔

کین نے اسی سال یورپیئن گولڈن بوٹ جیتا ہے، بائرن میونخ کو بنڈس لیگا کا خطاب دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچایا ہے۔ انگلینڈ کے اس مایہ ناز فٹبالر نے اس مہینے انگلینڈ کے لیے آل ٹائم کیپس ریکارڈ کی برابری کی اور 125 میچوں میں اپنے بین الاقوامی گول کی تعداد 91 تک پہنچا دی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہیری کین کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ اگست 2025 کے آغاز سے اب تک وہ اپنے کلب اور ملک کے لیے 89 گول کر چکے ہیں۔

بائرن میونخ کے لیے کھیلنے والے کین اپنے آل راؤنڈر گیم، تخلیقی صلاحیت، ذہانت اور پیشہ ورانہ رویے کی وجہ سے بنڈس لیگا کے مقبول چہروں میں شمار ہوتے ہیں۔ بائرن نے 3 برسوں قبل کین کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ابتدائی طور پر ریکارڈ 100 ملین یورو کی رقم ادا کی تھی۔ یہ ایک ایسی منتقلی تھی، جس نے کلب کے عام ریکروٹمنٹ پیٹرن کو توڑ دیا، کیونکہ اس وقت کین کی عمر 30 برس تھی۔ کین نے اپنی کارکردگی سے ثابت کر دیا ہے کہ کلب کی جانب سے ان پر کی گئی سرمایہ کاری درست فیصلہ تھا۔ کین کو ملنے والے اس اعزاز نے نہ صرف میسی اور رونالڈو کے غلبے کو ختم کیا ہے، بلکہ مستقبل میں ان کی آمدنی میں کئی گنا اضافہ بھی کر سکتا ہے۔ کین اب ایلیٹ فٹ بالروں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ
کھیل

دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز میں ہندوستان کو ساتواں طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
Next Post
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

12 منٹس ago
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार