• Home
اتوار, اگست 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ پر خاموشی کیوں؟ سعودی عرب کاسوال

وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
فروری 29, 2024
in عالمی خبریں
0
غزہ جنگ پر خاموشی کیوں؟ سعودی عرب کاسوال

ریاض : غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کن حقوق کی بات کر رہے ہیں، غزہ ملبے کے نیچے ہے؟ عالمی برادری کیسے خاموش رہ سکتی ہے؟سعودی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے لوگ بے گھر ہو رہے ہیں اور لوگ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیوں کا شکار ہو رہے ہیں؟ سعودی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 30 ہزار افراد کی موت، 20 لاکھ سے زائد افراد کی فاقہ کشی، سیکیورٹی، پانی، بجلی اور ادویات کی عدم دستیابی کے باوجود سلامتی کونسل اب بھی بغیر کسی نتیجے کے اجلاس ختم کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
Next Post
سافٹ ویئر کمپنی انٹیل کے سابق سربراہ اوتار سینی کی سڑک حادثے میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

10 گھنٹے ago
انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार