• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

جان سے مارنے کی دھمکیو ں پربالی ووڈ کے سپر اسٹار نےکہ موت و زندگی کا فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم سکندر کی تشہیری مہم کے دوران انہیں مسلسل ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیوں پر کھل کر بات کی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے سکیورٹی اور اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں سوال کیا گیا تو سلمان نے کہا، ’’جتنی عمر لکھی ہے، اتنی ہی رہے گی۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ وہ خدا کی رضا پر یقین رکھتے ہیں اور موت و زندگی کا فیصلہ اسی کے ہاتھ میں ہے۔

خیال رہے کہ سلمان خان کو طویل عرصے سے گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس کے پیشِ نظر حکومت نے انہیں وائی+ سکیورٹی فراہم کر رکھی ہے، جس کے تحت 12 پولیس اہلکار اور 2 سے 4 کمانڈوز ہمہ وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی ذاتی سکیورٹی ٹیم میں مشہور گارڈ ’شیرا‘ کے ساتھ تقریباً 40 باؤنسرز اور پرائیویٹ گارڈز بھی موجود ہوتے ہیں۔

سلمان خان نے سکیورٹی کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات اتنے زیادہ محافظوں کے ساتھ گھومنا مسئلہ بن جاتا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہر جگہ اتنے لوگ ساتھ ہوں تو یہ خود ایک بڑی پریشانی ہے۔‘‘

فلم سکندر میں سلمان خان کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم 30 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ سلمان نے اپنی فلم کی تشہیر کے دوران سکیورٹی اور دھمکیوں کے بارے میں بے خوف انداز میں کہا، ’’جتنی عمر لکھی ہے، اتنی لکھی ہے، بس یہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
عمران پرتاپ گڑھی کی  افطار پارٹی میں  ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی  کی شرکت

عمران پرتاپ گڑھی کی  افطار پارٹی میں ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

6 گھنٹے ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem