• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عمران پرتاپ گڑھی کی  افطار پارٹی میں ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کی شرکت

سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ دھرمیندر یادو، عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ، ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا وغیرہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
in قومی خبریں
0
عمران پرتاپ گڑھی کی  افطار پارٹی میں  ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی  کی شرکت

نئی دہلی:رکن پارلیمنٹ اور کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی کی  افطار پارٹی میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے شرکت کی۔  جب کھڑگے اور راہل افطار پارٹی میں پہنچے تو عمران پرتاپ گڑھی نے دونوں کا مخلصانہ استقبال کیا۔ کھڑگے اور راہل کی آمد پر میڈیا والوں کی بھیڑ بھی دیکھنے کو ملی، حالانکہ بغیر کوئی بیان دیے دونوں لیڈران رہائش کے اندر داخل ہو گئے۔کانگریس کے ان سرکردہ لیڈران کی افطار پارٹی میں شرکت نے اقلیتی طبقہ میں اعتماد اور بھروسہ کو مضبوط بنایا، خاص طور سے ایسے وقت میں جب ملک بھر میں اقلیتی طبقہ کے خلاف زہر انگیزی ہو رہی ہے اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

عمران پرتاپ گڑھی کی اس افطار پارٹی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آئیں ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں کے کچھ سرکردہ لیڈران ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ دھرمیندر یادو، عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ، ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انور بھی اس تقریب میں شریک نظر آئے۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی کے بائیں طرف کھڑگے اور دائیں طرف دھرمیندر یادو بیٹھے ہوئے ہیں۔ دھرمیندر یادو کے دائیں طرف سنجے سنگھ کو بھی بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کھڑگے کے بائیں طرف کے سی وینوگوپال اور ان کے بائیں طرف میزبان عمران پرتاپ گڑھی بیٹھے ہیں۔ یہ افطار پارٹی ایک طرح سے اپوزیشن پارٹیوں کی یکجہتی کا مظہر بھی رہی۔

اس افطار پارٹی سے الگ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں میزبان عمران پرتاپ گڑھی سے نامہ نگار نے بی جے پی کے ذریعہ لانچ ’سوغاتِ مودی‘ کِٹ پر رد عمل پوچھ لیا۔ اس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ’’اگر مودی جی ملک کے مسلمانوں کو سوغات دینا چاہتے ہیں تو وقف کا بل واپس کر لیں۔ ان کے تمام اراکین اسمبلی یا لیڈر جو مسلمانوں کے خلاف آگ اور زہر اگلتے ہیں، ان کے بیانات پر روک لگائیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اگر وہ سوغات دینا چاہتے ہیں مسلمانوں کو تو ان کے ٹوٹتے ہوئے گھروں کو ٹوٹنے سے بچائیں۔ اصلی سوغات تو یہی ہے، باقی کِٹ (پیکٹ) بانٹ کر یہ نہیں ہو سکتا۔ پہلے آپ زخم دیتے ہیں، پھر آپ کِٹ بانٹ کر مرہم لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دنیا اس بات کو سمجھتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
Next Post
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

امت شاہ کے خلاف تحریک استحقاق کی تجویز مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

6 گھنٹے ago
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem