• Home
اتوار, مئی 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہریانہ میں90 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ شروع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2024
in قومی خبریں
0
ہریانہ میں90 اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ شروع

چنڈی گڑھ : ہریانہ میں90 اسمبلی ستوں کے لئے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ انتخابی نتائج 8 اکتوبر 2024 کو آئیں گے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پنکج اگروال نے بتایا، “2,03,54,350 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ان میں سے 8,821 ووٹرز کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ کل 1,031 امیدوار ہیں۔ 90 نشستوں پر الیکشن لڑ رہے ہیں جن میں سے 101 خواتین ہیں جب کہ ووٹنگ کے لیے کل 20 ہزار 632 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔اس وقت ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہے، جہاں کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی ہیں۔ ان کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ ہڈا، کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ اور جے جے پی کے دشینت چوٹالہ و دیگر 1027 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ انتخابات کے ذریعہ کیا جائے گا۔
حکمراں بی جے پی مسلسل تیسری بار ریاست میں اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ کانگریس ایک دہائی کے بعد حکومت میں واپسی کی امید کر رہی ہے۔ سیاسی ماہرین کے مطابق بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے لیکن قسمت آزمائی کرنے والی دیگر بڑی پارٹیوں میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی)، انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اتحاد اور جنائک جنتا پارٹی کا اتحاد شامل ہیں۔وزیراعلیٰ کے لیے سب سے زیادہ کانگریس کےبھوپیندر سنگھ ہڈا اور کماری سیلجا زیر بحث ہیں اور بی جے پی کی جانب سے نائب سنگھ سینی اور انل وج کی چرچا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام
قومی خبریں

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک
قومی خبریں

6 ریاستوں میں پھر گردابی طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے  ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں ایک بار پھر انتظامیہ اور طلبا یونین آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
شمالی ہندوستان میں تیز ہوائوں کے بعد بارش کے آثار
قومی خبریں

ویسٹرن ڈسٹربینس کے مسلسل فعال رہنے سے پری مانسون بے قابو

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
Next Post
ٹیچر و بیوی بچوں کو گولی ماردی ۔ یو پی میں دل دہلادینے والا واقعہ

ٹیچر و بیوی بچوں کو گولی ماردی ۔ یو پی میں دل دہلادینے والا واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

12 گھنٹے ago
خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem