• Home
ہفتہ, اگست 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مرزا پور میں وائرل بخار اور ڈینگو کی دہشت

ایک ہی گاؤں میں ہوئی پانچ اموات سے محکمہ صحت بھی فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2023
in ریاستی خبریں
0
مرزا پور میں وائرل بخار اور ڈینگو کی دہشت

مرزا پور:اتر پردیش کے مرزا پور میں وائرل بخار اور ڈینگو سے لوگوں میں زبردست دہشت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں ایک گاؤں میں ہوئی پانچ اموات سے محکمہ صحت بھی فکرمند ہے۔ حالانکہ گاؤں والوں کا دعویٰ ہے کہ اموات کی تعداد 5 نہیں، بلکہ 10 ہے۔ سینکڑوں افراد بیمار بھی ہیں اور اس کے پیچھے کی وجہ وائرل بخار اور ڈینگو بتائی جا رہی ہے۔ فی الحال محکمہ صحت تحقیقات میں مصروف ہے۔اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایک پورا کنبہ وائرل بخار کی زد میں ہے اور زندگی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔
دراصل کچھوا واقع بجرڈیہہ گاؤں واقع سروج بستی میں راج نارائن کا کنبہ رہتا ہے۔ پہلے خود راج نارائن کو بخار ہوا۔ کسی طرح سے طبیعت سنبھلی تو ان کی بیوی بیمار پڑ گئی۔ علاج کے بعد دونوں کسی طرح شفایاب ہوئے، لیکن اب ان کے دونوں بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ ان کی شفایابی کے لیے جدوجہد جاری ہے۔ راج نارائن کا کہنا ہے کہ بیماری کی وجہ سے کام دھندا پوری طرح بند ہے۔ قرض لے کر بچوں کا علاج ہو رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ گاؤں میں صرف راجن نارائن کا کنبہ ہی بیماری میں مبتلا نہیں ہے، بلکہ سینکڑوں افراد بخار کی زد میں ہیں۔ گاؤں میں چاروں طرف لوگ وائرل بخار اور ڈینگو سے پریشان ہیں۔ محکمہ صحت حالات کو بہتر بنانے کے لیے اور بیمار افراد کے بہتر علاج کے لیے ضروری اقدام کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری
ریاستی خبریں

آسام میں سیلاب سے 10.6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
Next Post
فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان

برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بات کر کے خوشی ہوئی -مودی

2 گھنٹے ago
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार