• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر منی بس تقریباً 15 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

راجستھان کے کوٹا میں ہفتہ کی صبح دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر ایک دردناک بس حادثہ پیش آیا، جس میں بھوپال سے کھاٹو شیام جا رہے کم از کم 8 عقیدت مندوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں تقریباً 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ ہفتہ کی صبح تقریباً 6:30 بجے کوٹا کے سملیا تھانہ علاقے میں پیش آیا۔ ایک منی بس بھوپال سے کھاٹو شیام جا رہی تھی، اسی دوران ایکسپریس وے پر وہ بے قابو ہو گئی اور ایک نالے پر بنے پل سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد منی بس تقریباً 15 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گری۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔

بس حادثے کے بعد مقامی لوگوں اور راہ گیروں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ موقع پر پہنچنے کے بعد پولیس ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال بھیجا اور مہلوکین کی لاشوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق زخمیوں کو نکالنے کے لیے کرین کی مدد لی گئی۔ نالے میں کیچڑ اور پانی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں دشواری بھی پیش آئی۔ اس منی بس میں 25 سے زیادہ عقیدت مند سوار تھے۔بس حادثے کے بعد مقامی لوگوں اور راہ گیروں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ موقع پر پہنچنے کے بعد پولیس ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال بھیجا اور مہلوکین کی لاشوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق زخمیوں کو نکالنے کے لیے کرین کی مدد لی گئی۔ نالے میں کیچڑ اور پانی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں دشواری بھی پیش آئی۔ اس منی بس میں 25 سے زیادہ عقیدت مند سوار تھے۔

کوٹا دیہی کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام کلیان مینا نے تصدیق کی ہے کہ اس حادثے میں تقریباً 8 افراد کی موت ہوئی ہے اور 15 سے زیادہ مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھوپال سے کچھ مسافر منی بس میں کھاٹو شیام جا رہے تھے۔ تمام افراد الگ الگ خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن وہ سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ جس شخص نے اس سفر کا منصوبہ بنایا تھا، وہ بھی اس بس میں سوار تھا۔ وہ شخص بھی زخمی ہوا ہے اور میڈیکل کالج میں اس کا علاج جاری ہے۔

رام کلیان مینا نے مزید کہا کہ کوٹا کے سملیا تھانہ علاقے میں 8 لین والے ہائی وے پر منی بس پل سے نیچے گر گئی۔ پولیس افسر نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ یہ سمجھی جا رہی ہے کہ رات کے وقت گاڑی چلانے کے باعث منی بس کے ڈرائیور کو شاید نیند کی جھپکی آ گئی تھی۔ اسی وجہ سے بس بے قابو ہو گئی۔ ضلع کلکٹر پیوش سماریا نے کہا کہ جن زخمیوں کی حالت سنگین ہے، انہیں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے۔ تمام زخمیوں کا مسلسل علاج جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

25 سیکنڈز ago
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem