• Home
پیر, اکتوبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ سینی سے کارروائی کا کیا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
in قومی خبریں
0
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ

ہریانہ کے کروشیتر کے قریب جموں و کشمیر جا رہی ایک پرائیویٹ بس پر پتھراؤ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں ایک بزرگ مسافر زخمی ہو گئے۔ اس واقعہ پر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی اور ہریانہ پولیس سے معاملے میں کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کو کہا۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کے دفتر نے جموں و کشمیر جانے والی ایک سلیپر بس پر کروشیتر کے قریب پتھراؤ کے واقعے کے سلسلے میں ہریانہ حکومت سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے قانون کے مطابق فوری اور سخت کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’جموں و کشمیر حکومت متاثرہ مسافروں کے ساتھ کھڑی ہے اور صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ جموں و کشمیر میں رجسٹرڈ ایک سلیپر بس پر کروشیتر کے قریب پتھر اور اینٹیں پھینکی گئیں، جس سے ایک بزرگ مسافر زخمی ہو گئے۔

نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اس واقعے کو نفرت سے متاثر جرم قرار دیا۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’دہلی سے سری نگر جا رہی کشمیر کی ایک بس پر ہریانہ کے کروشیتر کے قریب پتھر اور اینٹیں پھینکی گئیں۔ یہ مبینہ طور پر نفرت سے متاثر حملہ تھا، جس میں کشمیر کا ایک بزرگ شخص زخمی ہو گیا۔ بس میں سوار خاندان اس واقعے سے بری طرح خوف زدہ ہو گئے اور خود کو بے بس محسوس کرنے لگے۔‘‘ انہوں نے اسے بے قصور لوگوں پر جان لیوا حملہ قرار دیا اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
قومی خبریں

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

53 منٹس ago
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार