• Home
پیر, اکتوبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

حزب اختلاف کے رہنما نے کہا :مودی-شاہ جانتے ہیں کہ جس دن اقتدار ہاتھ سے گیا، اس دن منمانی کی کہانی ختم ہو جائے گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
in قومی خبریں
0
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

دہلی میں ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف گزشتہ دنوں کئی مظاہرے ہوئے۔ ان مظاہروں کے دوران طالبات و خواتین دہلی پولیس کے ساتھ ساتھ ہندوتوا تنظیموں سے منسلک لوگوں کی بربریت کا شکار ہوئیں۔ ایسی کئی خبریں اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں، جن میں نہ صرف طالبات و خواتین پر جبر دیکھنے کو مل رہا ہے بلکہ نازیبا حرکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔ کچھ ایسی ہی متاثرہ طالبات و خواتین سے راہل گاندھی نے ملاقات کی، جس کی ویڈیو آج انھوں نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں طالبات و خواتین اپنے ساتھ ہوئے واقعات کو بیان کرتے ہوئے بہت پریشان نظر آ رہی ہیں اور ملک کے موجودہ حالات پر فکر مند بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’جنسی استحصال، کپڑے کھینچنا اور پرائیویٹ پارٹس پر حملہ… جمہوریت کے لیے آواز اٹھانے والی طالبات و خواتین کے ساتھ دہلی پولیس کی بربریت شرمناک طریقے سے حدیں پار کر رہی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے لکھا ہے کہ ’’یہ سب آوازوں کو دبانے کی اس سازش کا حصہ ہے، جس میں اتنا ڈرا دو، اتنا بے عزت کرو کہ کوئی دوبارہ سوال اٹھانے کی ہمت ہی نہ کرے۔‘‘ ویڈیو میں ایک خاتون کہتی ہوئی نظر آتی ہے کہ انھیں اچانک اور زبردستی اس طرح گھسیٹا جا رہا تھا کہ کپڑے ٹھیک کرنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا۔ ایک طالبہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے جیسے کچھ لوگ لڑکیوں کو چھیڑنے کا موقع تلاش کر رہے تھے۔

طالبات و خواتین کی باتیں سننے کے بعد راہل گاندھی نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہنے کا یقین بھی دلایا۔ اس معاملے پر راہل گاندھی اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’مودی شاہ جانتے ہیں، جس دن اقتدار ہاتھ سے گیا، اس دن ان کی منمانی کی کہانی ختم۔ ان کا یہی ڈر پولیس تک پہنچتا ہے اور تشدد بن کر ملک کے نوجوانوں و خواتین پر ٹوٹ رہا ہے۔‘‘ اس معاملہ میں کانگریس نے بھی اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ’’نریندر مودی، امت شاہ پولیس استحصال کے زور پر عوام کی آواز دبانا چاہتے ہیں، لیکن اب یہ ممکن نہیں ہے۔ ملک حقیقت جان چکا ہے اور بی جے پی حکومت لوگوں کو ڈرا دھمکا نہیں سکتی۔ ہم نہ ڈریں گے، نہ جھکیں گے۔ ناانصافی کے خلاف لڑتے رہیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
قومی خبریں

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

46 سیکنڈز ago
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार