• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

یہ بل منریگا کی جگہ لے گا اور دیہی خاندانوں کو سالانہ 125 دن کی اجرت روزگار کی ضمانت دے گا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
in قومی خبریں
0
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس

وکست بھارت – گارنٹی فار ایمپلائمنٹ اینڈ لائیولی ہڈ مشن (رورل) (وی بی- جی آر اے ایم جی) بل، 2025 راجیہ سبھا میں پاس ۔ بل کو اب منظوری کے لیے صدر کے پاس بھیجا جائے گا۔ لوک سبھا نے پہلے اس بل کو منظوری دی تھی۔ یہ بل منریگا (مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ) کی جگہ لے گا اور دیہی خاندانوں کو سالانہ 125 دن کی اجرت روزگار کی ضمانت دے گا، جو پہلے  100 دنوں کی تھی ۔

دونوں ایوانوں میں بل کی منظوری کے بعد اپوزیشن ارکان نے وی بی- جی آر اے ایم جی بل کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں آدھی رات کو احتجاج کیا۔ راجیہ سبھا میں بل کی منظوری سے قبل حزب اختلاف کے ارکان نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجا جائے۔ جس کے بعد اپوزیشن ارکان احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔

راجیہ سبھا میں جمعرات کو آدھی رات تک بل پر بحث ہوئی۔ اس کے بعد، وی بی- جی آر اے ایم جی بل راجیہ سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور کیا گیا۔ اس سے قبل بدھ کو لوک سبھا میں بل پر 14 گھنٹے تک بحث ہوئی، جہاں مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے اپوزیشن اراکین کے سوالات کا جواب دیا۔ مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ یہ بل غریبوں کی بہبود میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کانگریس پر مہاتما گاندھی کے نظریات کی توہین کرنے کا الزام لگایا۔ ایوان کی بحث کے دوران کانگریس صدر ملکارجن کھڑ گے نے بی جے پی حکومت کے خلاف کئی طنزیہ تبصرہ کئے اور کہا کہ وہ وقت آئے گا جب ان قوانین کو واپس لیا جائے گا۔

کھڑگے نے کہا، "ایک شخص، ایک وزیر، جو غریبوں کے ساتھ ہمدردی کرتا تھا، اب منریگا کو ختم کر رہا ہے۔ آپ کی کچھ مجبوری ہے جو آپ دوسروں کو نہیں بتا رہے… آنے والے دنوں میں، وہ وقت آئے گا جب آپ اس کو  ان تینوں زرعی قوانین کی طرح  واپس لیں گے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ سڑکیں بند کریں، احتجاج کریں، گولی کھائیں اور مریں؟ تب ہی آپ لوگ اس قانون کو واپس لیں گے، لوگ سڑکوں پر نکلیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی
قومی خبریں

اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

6 گھنٹے ago

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem