• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یو پی ایس سی۔سی ایس ای ریزلٹ جاری:ٹاپ 10 کی فہرست میں دو مسلم امیدوارشامل

آدتیہ شریواستو بنے ٹاپر۔انیمیش پردھان اور ڈونورو اننیا ریڈی دوسرے اور تیسرے نمبر پر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2024
in قومی خبریں
0
یو پی ایس سی۔سی ایس ای ریزلٹ جاری:ٹاپ 10 کی فہرست میں دو مسلم امیدوارشامل

نئی دہلی :طویل انتظار کے بعد یو پی ایس سی۔سی ایس ای سول سروسز امتحان 2023 کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس امتحان میں کل 1016 امیدواروں کو منتخب کیا گیا ہے۔ ان سبھی کو آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس، گروپ اے اور گروپ بی خدمات میں سرکاری ملازمتوں کی پیشکش کی جائے گی۔یو پی ایس سی کے ٹاپ 10 ٹاپرز کی فہرست میں، دو مسلم امیدوار وں نے جگہ حاصل کی ہے۔حتمی فہرست میں جگہ بنانے والے کل 1016 امیدواروں میں سے کم از کم 51 امیدواروں کا تعلق مسلم کمیونٹی سے ہے۔ ٹاپ تین رینک آدتیہ شریواستو، انیمیش پردھان اور ڈونورو اننیا ریڈی نے حاصل کیے ہیں۔
یو پی ایس سی۔سی ایس ای کا کامیاب امیدوار بننے کا سفر ابتدائی امتحان سے شروع ہوتا ہے۔ 28 مئی 2023 کو منعقد ہونے والا، ابتدائی امتحان اسکریننگ ٹیسٹ کے طور پر کام کرتا ہے، جس سے امیدواروں کو انتخابی عمل کے بعد کے مراحل میں شامل ہونے کے لئے اہل قرار دیتاہے۔ ابتدائی امتحان کے نتائج کا اعلان 12 جون کو کیا گیا، جس سے اہل امیدواروں کے لیے آگے بڑھنے کی راہ ہموار ہوئی۔مرکزی امتحان یو پی ایس سی۔سی ایس ای کے دوسرے مرحلےکے تحت 15 سے 24 ستمبر تک امتحانات منعقد کیے گئے۔ یہ مرحلہ ایک جامع تحریری امتحان پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ امیدواروں کے علم اور مختلف مضامین کی سمجھ کی جانچ کی جاتی ہے۔مرکزی امتحان کے پرچوں کی جانچ کے بعد، نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا گیا۔ مرکزی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار آخری مرحلے یعنی انٹرویو کے دور کے لیے اہل ہو گئے۔انٹرویو کے عمل کے بعد، جو 16 فروری کو اختتام پذیر ہوا، یونین پبلک سروس کمیشن نے بالآخر آج سول سروسز امتحان 2023 کے انتہائی منتظر حتمی نتائج کو جاری کر دیا۔اس سال کل 1016 امیدواروں نے حتمی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2025
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر
قومی خبریں

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2025
’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم-  4 نئے لیبر کوڈ نافذ
قومی خبریں

’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم- 4 نئے لیبر کوڈ نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
دہلی میں  ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری
قومی خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، بچوں اور بزرگوں کے لیے الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کیرالہ اور یوپی میں ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
Next Post
سری نگر میں کشتی حادثہ میں 6افراد ہلاک

سری نگر میں کشتی حادثہ میں 6افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

5 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem