• Home
پیر, مارچ 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سری نگر میں کشتی حادثہ میں 6افراد ہلاک

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسوس کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2024
in قومی خبریں
0
سری نگر میں کشتی حادثہ میں 6افراد ہلاک

سری نگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے گنڈبل علاقے میں دریائے جہلم میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 4 اسکولی بچوں سمیت 6افراد کی جہلم میں غرقاب ہونے سے موت ہوگئی جب کہ 12 لوگوں کو بچا لیا گیا۔ ان میں سے 3 افراد کو علاج کے لیے سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ کشتی گاندربل سے بٹوارہ جا رہی تھی جس میں بچے اور مقامی لوگ سوار تھے کہ بی بی کینٹ آرمی ہیڈ کوارٹر کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ جموں و کشمیر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بتایا گیا کہ ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو راحت اور بچاؤ کے کاموں کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں کشتی کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ‘حادثے میں لوگوں کی موت سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میں اظہارتعزیت کرتا ہوں اور میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں یہ عظیم نقصان برداشت کرنے کی طاقت دے۔ ایس ڈی آر ایف، فوج اور دیگر ایجنسیوں کی ٹیمیں راحت اور بچاؤ کام کر رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش
قومی خبریں

ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
دینی مدارس کا کردار اور ان کی اہمیت روز روشن کی طرح عیاں ۔مولانا محمود اسعد مدنی

دینی مدارس کا کردار اور ان کی اہمیت روز روشن کی طرح عیاں ۔مولانا محمود اسعد مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

5 گھنٹے ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem