• Home
پیر, نومبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر اودے ندھی اسٹالن کو شدید تنقید کا سامنا

پولیس کے ذریعہ مقدمہ درج کیے جانے کے بعد تمل ناڈو کےاپوزیشن لیڈر نے پیشگی ضمانت کے لیے مدراس ہائی کورٹ کا رخ کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
in ریاستی خبریں
0
اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر  اودے ندھی اسٹالن  کو شدید تنقید کا سامنا

تمل ناڈو میں اپوزیشن کے لیڈر اودے ندھی اسٹالن ایک بڑے تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔ ایک ریلی کے دوران مبینہ طور پر اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق دیے گئے ایک ناشائستہ بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس معاملے میں پولیس اودے ندھی کو ان کے گھر سے اٹھا لے گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے انھیں حراست میں لے لیا ہے اور ان کے خلاف 6 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق اودے ندھی کا اس معاملہ میں کہنا ہے کہ ’’کیا میں نے کچھ غلط کہا ہے؟ کیا میں نے کسی کا نام لیا؟ میں اس پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔‘‘ جب تمل ناڈو پولیس انہیں حراست میں لے کر جا رہی تھی تو انہوں نے کہا کہ پولیس کی یہ کارروائی انتقامی کارروائی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ پولیس کے ذریعہ مقدمہ درج کیے جانے کے بعد اسٹالن نے پیشگی ضمانت کے لیے مدراس ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔ اس معاملے پر آج دوپہر سماعت ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ اودے ندھی اسٹالن کاویری پانی کے تنازعہ کو لے کر ہونے والے احتجاج کے دوران بھیڑ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ وجے کو نشانہ بنایا اور تمل ناڈو کے لیے کاویری کے پانی کے مناسب انتظام کو لے کر حکومت پر جم کر تنقید کی۔ اسی دوران بھیڑ نے ’تریشا، تریشا‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی دوران اسٹالن نے بھیڑ سے پوچھا کہ وہ تریشا کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں اور اس دوران ذو معنی (2 معنوں والا) بیان دیا اور ناشائستہ اشارہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ریاستی خبریں

پنجاب میں 3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

2 دن ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

2 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार