• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم پیدائش پر مہاتما گاندھی اورلال بہادر شاستری کووزیر اعظم کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2024
in قومی خبریں
0
یوم پیدائش پر مہاتما گاندھی اورلال بہادر شاستری کووزیر اعظم کا خراج عقیدت

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 2 اکتوبر کو ہندوستان کے دوسرے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی بھی جینتی منائی جاتی ہے، اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے انہیں بھی یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پیغام میں لکھا، ’’تمام ہم وطنوں کی طرف سے محترم باپو کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی زندگی اور اصول، جو سچائی، ہم آہنگی اور مساوات پر مبنی تھے، ہمیشہ ہم وطنوں کے لیے مشعل راہ بنے رہیں گے۔‘‘ وزیر اعظم مودی نے راج گھاٹ پر جا کر مہاتما گاندھی کو پھولوں کی چادر بھی پیش کی۔اس کے علاوہ، وزیر اعظم مودی نے لال بہادر شاستری کو یاد کرتے ہوئے ایک اور پیغام میں لکھا، “ملک کے جوانوں، کسانوں اور عزت نفس کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی جینتی پر انتہائی عزت کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔”
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا، “بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کو ان کی جینتی پر شت شت نمن (ہزاروں سلام)۔ باپو کے اصول اور ان کے خیالات ہمیں تحریک دیتے ہیں۔ ہمیں باپو کے خیالات کی پیروی کرنی چاہیے اور ان کو آگے بڑھانے کا عزم کرنا چاہیے۔ باپو کے دکھائے ہوئے راستے اور ان کی تعلیمات سے معاشرے میں بھائی چارہ اور ہم آہنگی کا ماحول قائم ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
Next Post
آسام میں سیلاب کی صورت حال مزید ابتر

بہار میں سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

2 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार