• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ، 5ہلاک ۔30زخمی

سیالدہ جانے والی کنچنجنگا ایکسپریس سے مال گاڑی ٹکرائی۔امدادی کارروائیاں جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2024
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ، 5ہلاک ۔30زخمی

کولکتہ: مغربی بنگال کے رنگاپانی اسٹیشن کے قریب پیر کو سیالدہ جانے والی کنچنجنگا ایکسپریس کے ساتھ مال گاڑی کے تصادم کے بعد کم از کم پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔شمالی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن سے تقریباً سات کلومیٹر دور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا، ’’حادثے میں اب تک پانچ افراد کی موت ہو چکی ہے اور تقریباً 30 لوگ زخمی ہوئے ہیں، جو جان لیوا نہیں ہیں۔دریں اثنا، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ایکس پر کہاکہ این ایف آر زون میں بدقسمتی سے حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ ریلوے، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف قریبی تال میل سے کام کر رہے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ سینئر حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت
قومی خبریں

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ
قومی خبریں

یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر!

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
Next Post
سویڈن اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

سویڈن اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

12 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem