• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

دھار میں پیش آئے دردناک حادثہ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے شدید غم کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں بدھ کی دیر شب ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 16 مزدوروں کی جان چلی گئی۔ یہ حادثہ اندور-احمد آباد قومی شاہراہ پر چکلیا پھاٹا کے پاس تقریباً 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی ایک پِک اَپ کا ٹائر اچانک پھٹنے کے سبب پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بے قابو ہو کر گاڑی ڈیوائیڈر کو توڑتے ہوئے دوسری طرف سے آ رہی ایک اسکارپیو سے ٹکرا گئی اور 4-3 بار پلٹ گئی۔

اس حادثہ میں 6 بچوں اور خواتین سمیت کم و بیش 16 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 13 دیگر سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہلکی چوٹیں بھی آئی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پِک اَپ میں تقریباً 50 مزدور سوار تھے، جو مزدوری کر کے لوٹ رہے تھے۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تحقیقات شروع کر دی۔ کمشنر سدام کھاڑے نے بتایا کہ پِک اَپ میں صلاحیت سے زیادہ لوگ سوار تھے۔ سنگین طور سے زخمی 7 لوگوں کو بہتر علاج کے لیے اندور ریفر کیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔ دیگر زخمیوں کا علاج مقامی اور پرائیویٹ اسپتالوں میں جاری ہے۔

اس دردناک حادثہ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مہلوکین کے کنبوں کو 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔ ریاستی حکومت کی طرف سے وزیر اعلیٰ نے مہلوکین کے کنبوں کو 4-4 لاکھ روپے اور سنگین زخمیوں کو 1-1 لاکھ روپے و دیگر زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی معاشی مدد دینے کی ہدایت دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری
قومی خبریں

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

Next Post
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

5 گھنٹے ago
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार