• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

حمیر پور میں دردناک حادثہ، زیر تعمیر پل منہدم ہونے سے 6 مزدوروں کی موت

مقامی لوگوں کے مطابق کہ تیز ہواؤں کے ساتھ زوردار آواز آئی، جس کے بعد پل کا ایک حصہ گر گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
in اتر پردیش
0
حمیر پور میں دردناک حادثہ، زیر تعمیر پل منہدم ہونے سے 6 مزدوروں کی موت

اتر پردیش کے حمیرپور ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیتوا ندی پر زیر تعمیر پل کا ایک حصہ اچانک بھربھرا کر گر پڑا۔ اس حادثہ کی وجہ سے وہاں موجود کئی مزدور ملبہ میں دب گئے۔ ملبہ میں دبنے سے 6 مزدوروں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں کے اب بھی ملبہ میں دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثہ کے بعد پورے علاقہ میں افرا تفری مچ گئی، لیکن راحت رسانی کا کام بھی فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔

دراصل کرارا تھانہ حلقہ میں مورکندر پرسانی سے نوتھی گاؤں تک بیتوا ندی پر پل کی تعمیر کا کام چل رہا ہے۔ جمعہ کی علی الصبح تقریباً 3 بجے اچانک موسم خراب ہو گیا۔ تیز آندھی اور بارش کے درمیان پل کی سٹرنگ، سلیب اور کوٹھی منہدم ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ کے وقت کئی مزدور پل کے اسی حصے میں سو رہے تھے، جس کی وجہ سے انھیں سنبھلنے کا موقع تک نہیں ملا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں کے ساتھ زوردار آواز آئی، جس کے بعد پل کا ایک حصہ گر گیا۔ واقعہ کے فوراً بعد آس پاس کے لوگ جائے وقوع پر پہنچے اور ملبہ میں دبے لوگوں کو نکالنا شروع کیا۔ بعد میں اطلاع ملنے پر پولیس، انتظامیہ اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیم جے سی بی اور دیگر مشینوں کی مدد سے لگاتار ملبہ ہٹانے میں مصروف ہے۔ جائے وقوع پر ایس ڈی ایم، سی او سمیت کئی تھانوں کی پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ بچاؤ مہم لگاتار جاری ہے۔ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں باندہ ضلع کے چیلا تھانہ حلقہ باشندہ لوکیندر نشاد، کلدیپ نشاد، بھورا گڑھ باشندہ ساونت یادو، سبھاجیت، حمیر پور کے للپور تھانہ حلقہ کے سواسا خرد باشندہ پشپیندر سنگھ چوہان اور اچپورا باشندہ 42 سالہ راجیش پال شامل ہیں۔ حادثہ کے بعد اس جگہ پر سیکورٹی انتظامات اور تعمیری کام میں لاپروائی سے متعلق سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ انتظامیہ نے اس معاملہ کی جانچ کا حکم صادر کر دیا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ جانچ رپورٹ آنے کے بعد ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
او ایس ایم ٹینڈر تنازعہ پر راہل گاندھی کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

5 گھنٹے ago
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार