• Home
جمعہ, اگست 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

بدمعاش 3 راؤنڈ فائرنگ کرنے کے بعد فرار ۔ واقعہ سے پولیس و انتظامیہ میں کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
in قومی خبریں
0
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا

آگرہ:اتر پردیش کے آگرہ میں تاج محل کے مغربی گیٹ پر پیر کی صبح اس وقت دہشت پھیل گئی جب کار پر سوار 2 نوجوانوں نے تابڑ توڑ فائرنگ شروع کر دی۔ بدمعاش 3 راؤنڈ فائرنگ کرنے کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے۔ اس واقعہ سے پولیس و انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کار پر سوار نوجوان تاج محل کے مغربی گیٹ کی پارکنگ سے امرودی ٹیلہ تک پہنچ گئے تھے۔ وہ جبراً بیریئر سے آگے جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ روکنے پر ہوا میں فائرنگ شروع کر دی۔

واقعہ صبح قریب 9 بجے کا بتایا جاتا ہے۔ یوپی 85 نمبر کی گاڑی میں سوار دو نوجوان جبراً سیکوریٹی بیریئر توڑ کر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔ جب سیکوریٹی اہلکاروں نے انہیں روکا تو بحث کرنے لگے۔ اس پر گاڑی کو گھمایا اور پستول نکال کر ایک کے بعد ایک 3 راؤنڈ فائر ٹھونک دیے۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے سیاحوں میں دہشت پھیل گئی۔ کار پر سوار نوجوان وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ دہشت پھیلانے والے نوجوانوں کی تلاش میں لگ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق کار کا نمبر ٹریس کر لیا گیا ہے اور متھرا کے متعلقہ تھانوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ ڈی سی پی سٹی سونم کمار نے بتایا کہ معاملے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔ جلد ہی ملزمین کو گرفتار کرکے قانون کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اتوار کو آگرہ کے ایئر پورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی۔ سماج دشمن عناصر نے دھمکی بھرے ای میل میں لکھا تھا کہ ایئر پورٹ کے چاروں طرف خطرناک دھماکہ خیز اشیا سے بھرے بیگس رکھے گئے ہیں۔ اس کے بعد سیکوریٹی اہلکاروں نے تھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ اب اگلے ہی دن تاج محل کے گیٹ پر فائرنگ کے واقعہ سے پولیس و انتظامیہ میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت
قومی خبریں

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی
قومی خبریں

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
Next Post
بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

37 منٹس ago
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem