• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جمعہ کے پیش نظر بہرائچ میں سخت حفاظتی انتظامات

کئی رہنماؤں نے ملزم محمد سرفراز اور محمد طالب کے انکاؤنٹرکی تنقید کرتے ہوئےاسے ہندوستان کی جمہوریت ا کے لیے خطرناک قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
جمعہ کے پیش نظر بہرائچ میں  سخت حفاظتی انتظامات

بہرائچ : بہرائچ میں انکاؤنٹر کے بعد اب سیاست گرم ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ جمعہ کے پیش نظر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ واضح ہو کہ بہرائچ تشدد کے ملزمان کا پولس سے مقابلہ ہواہے، جس میں دو ملزمان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے، ایک ملزم کا نام سرفراز، جب کہ دوسرے ملزم کا نام طالب ہے۔ پولیس نے مقابلے کے بعد پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ انکاؤنٹر جمعرات کو دوپہر دو بجکر پندرہ منٹ پر بہرائچ کے علاقے نانپارہ میں ہوا، جہاں سے نیپال کی سرحد صرف پندرہ کلومیٹر دور ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمین نے رام گوپال مشرا کے قتل کے الزام میں مرکزی ملزم عبدالحمید، اس کے بیٹے محمد سرفراز، محمد فہیم، محمد طالب اور محمد افضل کو گرفتار کر لیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے جس بندوق سے رام گوپال مشرا کو قتل کیا تھا اسے انہوں نے نیپال سرحد کے قریب ایک نہر کے کنارے زمین میں دفن کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ یہ بندوق برآمد کرنے کے لیے ان ملزمان کے ساتھ اس علاقے میں گئی تھی۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں محمد طالب کو دائیں ٹانگ میں اور محمد سرفراز کو بائیں ٹانگ میں گولی لگی۔ جب یہ انکاؤنٹر ہوا تو اس کے بعد ملزم محمد سرفراز کہہ رہا تھا کہ اس سے غلطی ہوئی ہے اور وہ اس پر معافی مانگتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جس گھر کی چھت سے رام گوپال مشرا نے مذہبی پرچم اتار کر بھگوا جھنڈا لہرایا تھا، وہ عبدالحمید کا تھا اور الزام ہے کہ عبدالحمید اور اس کے دو بیٹے رام گوپال مشرا کے قتل میں ملوث تھے۔ تاہم اب عبدالحمید کی بیٹی رخسار نے الزام لگایا ہے کہ اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کی ٹیم نے ان کے شوہر اسامہ اور ان کے بھائی محمد شاہد کو بھی حراست میں لے لیا ہے اور اب ایس ٹی ایف ان کے خاندان کو جعلی مقابلے میں مارنے کی سازش کر سکتی ہے۔
اب اس معاملے پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ کئی رہنماؤں نے ملزم محمد سرفراز اور محمد طالب کے انکاؤنٹر پر سخت تنقید کی ہے اور اسے ہندوستان کی جمہوریت اور آئین کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ نام بتائے بغیر بھی وہ بتا سکتے ہیں کہ حکومت نے کن لوگوں کا انکاؤنٹر کیا ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر انکاؤنٹر اور آدھے انکاؤنٹر سے امن و امان بہتر ہوتا تو آج اتر پردیش بہت آگے ہوتا، لیکن وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپنی ناکامی چھپانے کے لیے انکاؤنٹر کا سہارا لے رہے ہیں۔
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اس انکاؤنٹر کی حقیقت جاننا مشکل نہیں ہے، کیونکہ وزیر اعلی یوگی کی ’’ٹھوک دیں گے‘‘ پالیسی کے بارے میں سبھی جانتے ہیں اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈر بھی اس انکاؤنٹر کی تنقید کر رہے ہیں۔ تصادم کو کبھی بھی جائز قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط
قومی خبریں

دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
سیوان اور چھپرا میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک

سیوان اور چھپرا میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

3 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem