• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اس بار 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچنے میں کامیاب

کامیاب ہونے والوں میں طارق انور اور یوسف پٹھان شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2024
in قومی خبریں
0
اس بار 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچنے میں کامیاب

نئی دہلی: اس بار سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچے ہیں ،انتخابی میدان میں کل 78 مسلم امیدوار اترے تھے۔سہارنپور سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود نے 64542 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی، جبکہ کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی نوجوان امیدوار اقرا حسن چودھری نے بی جے پی کے پردیپ کمار کو 69116 ووٹوں سے شکست دی۔ غازی پور کے سبکدوش ہونے والے ایم پی افضال انصاری نے ایک بار پھر 5.3 لاکھ ووٹ حاصل کر کے سیٹ جیت لی، جبکہ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اپنی قریبی حریف بی جے پی کی مادھوی لتا کومپیلا کو 338087 ووٹوں کے فرق سے جیت کر حیدرآباد سیٹ کو برقرار رکھا۔لداخ میں آزاد امیدوار محمد حنیفہ نے 27862 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ ایک اور آزاد امیدوار عبدالرشید شیخ نے جموں و کشمیر کی بارہمولہ سیٹ سے 4.7 لاکھ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی۔نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف احمد نے جموں و کشمیر کی اننت ناگ-راجوری سیٹ پر سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف 281794 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ سری نگر میں این سی امیدوار آغا سید روح اللہ مہدی نے بی جے پی کے جگل کشور شرما کو 1.80 لاکھ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔
اتر پردیش میں، سماج وادی پارٹی کےمولانا محب اللہ ندوی نے رام پور سیٹ سے 4,81,503 ووٹ حاصل کر کے جیت حاصل کی، جب کہ ضیاء الرحمان نے سنبھل سے 1.2 لاکھ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ پہلی بار کے دعویدار یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کی بہرام پور سیٹ سے لوک سبھا میں کانگریس لیڈر اور 6 بار کے ایم پی ادھیر رنجن چودھری کو 85022 ووٹوں سے شکست دی۔بہار میں کانگریس کے محمد جاوید نے کشن گنج سیٹ سے جے ڈی یو کے مجاہد عالم کو 50 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔ کٹیہار میں طارق انور نے جے ڈی یو کے دلال چندر گوسوامی کو 49 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔ دھوبری، آسام میں آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ محمد بدرالدین اجمل کو کانگریس کے رقیب الحسین نے 10 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دے کر پارلیمنٹ کا ٹکٹ حاصل کیا۔مغربی بنگال کی جنگی پور سیٹ پر ٹی ایم سی کے خلیل الرحمن نے کانگریس کے مرتضیٰ حسین بکل کو ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ ٹی ایم سی کے ابو طاہر خان نے مرشد آباد میں سی پی ایم کے محمد سلیم کو 1 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔ اولوبیریا میں ٹی ایم سی کی ساجدہ احمد نے بی جے پی کے ارونودے پال چودھری کو 2 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب
قومی خبریں

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
Next Post
مایا وتی مسلمانوں سے ناراض ! اب سوچ سمجھ کر ٹکٹ دیں گی

مایا وتی مسلمانوں سے ناراض ! اب سوچ سمجھ کر ٹکٹ دیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

8 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem