• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ درخواست گزاروں کے شہری حقوق میں مداخلت نہ کرے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
in قومی خبریں
0
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

مذہبی سرگرمی سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کسی شخص کو اپنے گھرمیں مذہبی دعائیہ (عبادت) اجتماعات کے انعقاد کے لیے پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں ہے بشرطیکہ کسی قانون کی خلاف ورزی نہ ہو۔ ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے اس معاملے میں پولیس کی طرف سے ماضی میں جاری کیے گئے نوٹس کو منسوخ کردیا۔ عدالت نے پولیس انتظامیہ کو ہدایت کی کہ درخواست گزاروں کے شہری حقوق میں مداخلت نہ کی جائے۔

ریاست کے جانجیر- چامپا ضلع کے نواگڑھ تھانہ علاقے کے گودھنا گاؤں میں رہنے والے دونوں درخواست گزاروں کی رہائش گاہ کی پہلی منزل پر2016 سے عیسائی پیروکاروں کے لیے ’پرارتھنا سبھا‘ (مذہبی سرگرمی) کی جاتی رہی ہے۔ درخواست گزاروں کے مطابق مذکورہ سرگرمی کی وجہ سے نواگڑھ پولیس اسٹیشن کے انچارج انہیں انڈین سول سیکورٹی کوڈ 2023 کی دفعہ 94 کے تحت نوٹس دے کر پریشان کررہے ہیں۔ درخواست گزاروں نے کہا کہ ایسی مذہبی سرگرمی کے دوران وہاں کوئی ہنگامہ آرائی یا غیر قانونی سرگرمی انجام نہیں دی جاتی اس کے باوجود نوٹس جاری کیے گئے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ 18 اکتوبر2025، 22 نومبر 2025 اور یکم فروری 2026 کو ان کی رہائش گاہ پر پرارتھنا سبھا منعقد کرنے سے روکنے کے لیے نوٹس بھیجے گئے تھے۔ درخواست گزاروں نے یہ بھی بتایا کہ گرام پنچایت گودھنا نے پرارتھنا سبھا منعقد کرنے کے لیے ‘نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ’ جاری کیا تھا لیکن دباؤ میں سرٹیفکیٹ واپس لے لیا گیا۔

درخواست گزاروں نے عدالت سے نوٹس کو کالعدم کرنے اور پولیس انتظامیہ کو انہیں پریشان کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا۔ ریاستی حکومت کے وکیل نے دلیل دی کہ درخواست گزاروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں اور وہ جیل میں بھی رہ چکے ہیں۔ اس پر درخواست گزاروں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں نے کبھی بھی مجاز اتھارٹی سے اپنی پرارھتنا سبھا کے انعقاد کے لیے پیشگی اجازت نہیں لی، اس لیے پولیس اتھارٹی کی جانب سے نوٹس جاری کیے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

54 منٹس ago
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार