• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

ملکہ اردن نےکے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی مذمت کی

رانیہ نے کہا کہ طویل عرصے سے فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 29, 2024
in عرب ممالک
0
ملکہ اردن نےکے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی مذمت کی

عمان : اردن کی ملکہ رانیہ نے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے کردار کو اجاگر کرنے کے حوالے سے بات کی۔اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ ہر سیلفی، اسٹیٹس اپ ڈیٹ، تصویر اور ویڈیو جو ہم شیئر کرتے ہیں وہ اس کہانی میں چند مزید لفظوں کا اضافہ کرتے ہیں جو ہم اپنے بارے میں مسلسل لکھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ کہانیاں سوشل میڈیا کے منظر نامے کے پس منظر میں جا کر دھندلی ہو جاتی ہیں اور بھلا دی جاتی ہیں خاص طور پر فلسطین کے بارے میں۔اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ فلسطین کی کہانی کو لوگوں کی نظروں اور دماغوں سے باہر دھکیل دیا گیا ہے، بہت طویل عرصے سے فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا اور انہیں بدنام کیا گیا ہے۔اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ یہ کہانی 7 اکتوبر سے بھی بہت آگے کی ہے، تبدیلی مسلسل جدوجہد سے ہی آسکتی ہے، جنگ اب ختم ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ اردن کی ملکہ رانیہ فلسطین کی حمایت اور عالمی دنیا کی اس معاملے پر خاموشی سے متعلق بات کر چکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
Next Post
غزہ جنگ پر خاموشی کیوں؟ سعودی عرب کاسوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

3 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार