• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

پروڈکشن کمپنی نے نہیں کی بل کی ادائیگی -’غدر 2‘ کے ڈائریکٹر انل شرما پر امیشا پٹیل کا سنگین الزام

فلم ’غدر 2‘ جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل ایک بار پھر مرکزی کردار میں ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in انٹرٹینمنٹ
0
پروڈکشن کمپنی نے نہیں کی بل کی ادائیگی -’غدر 2‘ کے ڈائریکٹر انل شرما پر امیشا پٹیل کا سنگین الزام

فلم ’غدر 2‘ جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل ایک بار پھر مرکزی کردار میں ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر انل شرما ہیں۔ فلم کی ریلیز سے پہلے امیشا پٹیل نے انل شرما پر ایک سنگین الزام عائد کیا ہے۔ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کمپنی نے ابھی تک کئی لوگوں کے بقایہ کی ادائیگی نہیں کی ہے۔

دراصل امیشا پٹیل نے چنڈی گڑھ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران کمپنی کی طرف سے خراب مینجمنٹ کا الزام عائد کیا اور کئی ٹوئٹس بھی کیے۔ امیشا کا دعویٰ ہے کہ انل شرما پروڈکشنز نے میک اَپ آرٹسٹ اور کئی کاسٹیوم ڈیزائنرس کے پیسے ادا نہیں کیے۔ امیشا کا یہ بھی الزام ہے کہ پروڈکشن کمپنی کے خراب مینجمنٹ کی وجہ سے کئی لوگوں کے رہنے، کھانے اور ٹیکسی کے بلس کلیئر نہیں کیے گئے ہیں۔ لیکن زی اسٹوڈیوز نے سبھی کے لیے یقینی بنایا ہے کہ ان کے بقایہ کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ امیشا پٹیل کے مطابق فلم سے منسلک سبھی لوگوں کو پتہ ہے کہ ’غدر 2‘ کو انل شرما پروڈکشنز بنا رہا ہے جو کئی بار ناکام ثابت ہوا ہے۔ لیکن ’زی اسٹوڈیوز‘ نے ہمیشہ اس طرح کے ایشوز کو ٹھیک کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ انل شرما کے ڈائریکشن میں بن رہی فلم ’غدر 2‘ میں انل شرما کے بیٹے اُتکرش شرما بھی اہم کردار نبھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ فلم 11 اگست کو بڑے پردے پر ریلیز ہوگی۔ ’غدر 2‘ کے پروڈکشن کی ذمہ داری دو کمپنیوں ’زی اسٹوڈیوز‘ اور ’انل شرما پروڈکشنز‘ نے نبھائی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
پاکستان میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں دو فوجی ہلاک

پاکستان میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں دو فوجی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

3 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem