• Home
اتوار, مئی 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

فرانس کے قومی دن کی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے وزیر اعظم

ہندوستان کی تینوں فوجوں کا مشترکہ دستہ بھی پریڈ میں شرکت کرے گا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2023
in قومی خبریں
0
فرانس کے قومی دن کی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے وزیر اعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 13 سے 15 جولائی تک فرانس اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے اور فرانس کے قومی دن کی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر 13 سے 14 جولائی کو پیرس کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم 14 جولائی 2023 کو بیسٹل ڈے پریڈ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ ہندوستان کی تینوں فوجوں کا مشترکہ دستہ بھی پریڈ میں شرکت کرے گا۔

اس دوران وزیر اعظم مودی فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ باضابطہ بات چیت کریں گے۔ صدر میکرون وزیر اعظم کے اعزاز میں ایک سرکاری ضیافت کے ساتھ ساتھ نجی عشائیہ کی میزبانی کریں گے۔ وزیر اعظم مودی کا فرانس کے وزیر اعظم کے ساتھ وہاں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے صدور سے ملاقات کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ وہ فرانس میں ہندوستانی تارکین وطن، ہندوستانی اور فرانسیسی کمپنیوں کے سی ای اوز اور ممتاز فرانسیسی شخصیات سے الگ الگ بات چیت کریں گے۔

اس سال ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 25 ویں سالگرہ ہے اور وزیر اعظم کا دورہ اسٹریٹجک، ثقافتی، سائنسی، تعلیمی اور اقتصادی تعاون جیسے مختلف شعبوں میں شراکت داری کے مستقبل کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس کے بعد وزیر اعظم 15 جولائی کو ابوظہبی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم مودی متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے  ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی پونچھ میں پاکستانی گولی باری کے شکار کنبوں سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں ایک بار پھر انتظامیہ اور طلبا یونین آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
شمالی ہندوستان میں تیز ہوائوں کے بعد بارش کے آثار
قومی خبریں

ویسٹرن ڈسٹربینس کے مسلسل فعال رہنے سے پری مانسون بے قابو

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ تشدد: 7طلبا کو کیا معطل، 20 طلبا کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند
قومی خبریں

کوٹہ میں طلبا کی خودکشی کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ فکر مند

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2025
Next Post
کونو نیشنل پارک میں ساتویں چیتے کی موت سے تشویش

کونو نیشنل پارک میں ساتویں چیتے کی موت سے تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 350 پہنچی

17 گھنٹے ago
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem