• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 ’ایم وی اے‘ کی طاقت ہمارے لئے چیلنج تھی، اسی لیے ان کا اتحاد توڑ دیا! فڑنویس کا اعتراف

 بی جے پی ایم ایل ایز اور ایم ایل سی کی میٹنگ سے نائب وزیر اعلیٰ کاخطاب' سی ایم شندے سے بھی طویل ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2023
in قومی خبریں
0
 ’ایم وی اے‘ کی طاقت ہمارے لئے چیلنج تھی، اسی لیے ان کا اتحاد توڑ دیا! فڑنویس کا اعتراف

ممبئی: اجیت پوار کی بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ملاقاتوں کا دور نہ صرف این سی پی بلکہ دیگر پارٹیوں میں بھی جاری ہے۔ جمعہ کی رات مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے پہلے پارٹی لیڈروں، ارکان اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کی اور پھر رات گیارہ بجے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی رہائش گاہ ورشا پہنچے۔ یہاں دونوں لیڈروں کے درمیان دو گھنٹے سے زیادہ کی میٹنگ چلی اور فڑنویس تقریباً 1.15 بجے گھر سے باہر آئے۔

وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ سے نکلنے کے بعد فڑنویس نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ تاہم قیاس کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سے کابینہ میں توسیع کے حوالے سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ بھی چرچا تھا کہ نئے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بھی اس میٹنگ میں شرکت کر سکتے ہیں لیکن وہ نہیں آئے۔

اس سے پہلے، فڈنویس اور ریاستی بی جے پی لیڈروں نے جمعہ کی رات ممبئی کے گروارے کلب میں بی جے پی کے تمام ارکان اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے ارکان کے ساتھ میٹنگ کی اور ان سے خطاب کیا۔ ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اجیت پوار کے شندے-فڑنویس حکومت میں شامل ہونے کے بعد پہلی میٹنگ میں کہا ’’ہم پارٹیاں نہیں توڑتے لیکن اگر کوئی وزیر اعظم مودی کی قیادت پر یقین رکھتا ہے، تو ہمیں اس کا استقبال کرنا چاہیے۔

نیوز پورٹل ’آج تک‘ نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ’’موجودہ سیاسی منظر نامے میں ریاضی کی سیاست کرنا ضروری ہے۔ اگر ہم آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اچھی کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اتحاد میں نئے اتحادیوں کا خیرمقدم کرنا پڑے گا۔‘‘ ساتھ ہی فڑنویس نے اعتراف کیا کہ 3 پارٹیوں کے مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد کی طاقت ان کے لیے خطرہ تھی، اس لیے انہیں مرکزی اور ریاستی حکومت کے ترقیاتی کاموں اور مقبول اسکیموں کے باوجود ان کا اتحاد توڑنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ وقت پارٹی کی بہتری کے لیے قربانیاں دینے کا ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ مستقبل قریب میں ان قربانیوں کا صلہ ضرور ملے گا۔

ڑنویس نے اپیل کی ’’ہمیں کسی بھی قیمت پر 2019 کے اسمبلی انتخابات میں جیتنے والے 105 ارکان اسمبلی کی تعداد کو برقرار رکھنا ہے اور اس میں اضافہ کرنا ہے۔ آئندہ انتخابات میں مودی جی کو ملک کا وزیراعظم بنانے کے لیے ہم سب کو اپنا خون پسینہ ایک کرنا ہوگا۔‘‘ فڑنویس نے وضاحت کی کہ سیٹوں کی تقسیم اور محکموں کی تقسیم کے مسائل کو پارٹی کے سینئر لوگ حل کریں گے۔ خاص طور پر، مغربی مہاراشٹر میں جہاں این سی پی مضبوط ہے، ہم سیاسی ریاضی کے مطابق لوک سبھا اور اسمبلی کے امیدواروں کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
سویڈن کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور

سویڈن کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

17 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem