• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کھانے-پینے کی دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے حکم پر اپوزیشن برہم

کانگریس نےیوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ نفرت کا تڑکا لگانا بی جے پی کی عادت ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2024
in قومی خبریں
0
کھانے-پینے کی دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے حکم پر اپوزیشن برہم

نئی دہلی :اتر پردیش میں کانوڑیوں کے راستوں پر کھانے-پینے کی دکانوں و پھلوں کے اسٹالوں پر ’نیم پلیٹس‘ (نام کی تختی) لگانے سے متعلق یوگی حکومت کے حکم کی اپوزیشن تنظیموں نے زبردست تنقید کرتے ہوئے یوگی حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے بھی اس فیصلے کے حوالے سے یوگی حکومت پر سخت نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا ہے اور ایسے میں نفرت کا تڑکا لگانا ہو تو یہ کام بی جے پی کو بہت اچھے سے آتا ہے۔
کانگریس ترجمان سپریا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غریب اسٹال والے کو حکم ہے کہ وہ اپنے نام کی تختی لگائے، جس سے کانوڑیے مسلمان پھل والوں سے کچھ خرید نہ لیں۔ کسی مسلمان کے ہوٹل میں کھانا نہ کھا لیں۔ جب بیٹھے بٹھائے کچھ سمجھ نہ آئے تو نفرت کا تڑکا لگانا بی جے پی کی عادت ہے۔ سپریا شرینیت بی جے پی سے یہ سوال بھی کرتی ہیں کہ کبھی جوڑنے کی بات کرو، کب تک توڑو گے؟ اس ملک نے اتنا بڑا پیغام دیا پھر بھی سمجھ نہیں آ رہی ہے؟ ایشور نہ کرے، لیکن اگر طبیعت بگڑ جائے اور مسلم ڈاکٹر سامنے ہو تو کیا کریں گے؟ اگر خون کی ضرورت پڑ جائے اور خون دینے والا مسلمان ہو تب کیا کریں گے؟ اور اگر نام ببلو، منا، پپو اور گڈو ہو تو کیا کریں گے؟
سپریا شرینیت نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتنی ستم ظریفی ہے کہ یہ ان کانوڑیوں کے لیے کیا جا رہا ہے جو شیو راتری پر چڑھایا جانے والا ’جل‘ (پانی) لینے جائیں گے۔ یہ پھوہڑ اور ڈھونگی مذہب کے خود ساختہ ٹھیکیدار بھگوان شیو کو اور ان کی عظمت کو کب سمجھیں گے؟ کسی غریب کے پیٹ پر لات مارنے پر میرے بھگوان میرے مہادیو قطعاً خوش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں سے سامان نہ خریدنے کی اس سازش کو سمجھئے۔ یہ وہی جاہل ہیں جو ایودھیا ہارتے ہی وہاں کے ہندوؤں کے بائیکاٹ کی وکالت کرنے لگے تھے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں کانگریس کی ترجمان نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے یہاں تک کہا ہے کہ غریبوں کا بائیکاٹ کرنے والی انتظامیہ اور بزدل حکومت صرف اور صرف اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اس طرح کی نفرت پھیلاتے ہیں، لیکن میرا ملک محبت کا ملک ہے اور یہ نفرت کو بار بار ہرا دیتا ہے۔ نفرت کا بازار مت لگائیے، سیب عبدل بیچے یا انِل بس میٹھا ہونا چاہئے۔ آخر میں سپریا کہتی ہیں کہ ’’کتنا بھی زور لگائیے، جیت تو محبت کی ہی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
Next Post
امریکہ میں انکم میں ہندوستانی نمبر وَن۔ایلون مسک

امریکہ میں انکم میں ہندوستانی نمبر وَن۔ایلون مسک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

4 گھنٹے ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem