• Home
اتوار, نومبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

کینٹر کی ٹکر سے بائیک پر سوار 4 بچوں سمیت 5 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ہاپوڑ : اتر پردیش کے ہاپوڑ میں میرٹھ-بلند شہر ہائی وے پر کل دیر رات پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثے میں 4 بچوں سمیت 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ایک نامعلوم گاڑی نے بائک پر سوار 5 افراد کو زوردار ٹکر مار دی جس سے وہ سبھی شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے آناً فاناً میں میں سبھی کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے پانچوں کو مردہ قرار دے دیا۔

پولیس کے مطابق کوتوالی شہری علاقہ میں رفیق نگر ماجد پورہ کا رہنے والا دانش اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ دو دیگر بچوں کو لے کر بدھ کی شام ایک ہی بائک سے تھانہ حافظ پور کے گاؤں مرشد آباد میں سوئمنگ پُل میں نہانے گئے تھے۔ دیر رات ساڑھے دس بجے واپسی کے وقت حافظ پور تھانہ علاقے میں میرٹھ-بلند شہر ہائی وے پر پڑاؤ کے پاس مخالف سمت سے آ رہی کسی نامعلوم گاڑی نے بائک میں سامنے سے زوردار ٹکر مار دی۔ کینٹر کی ٹکر سے بائک کے پرخچے اڑ گئے اور پانچوں بائک سوار شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ پولیس نے انہیں اسپتال پہنچایا لیکن افسوس کہ تب تک بائک سوار دانش اور اس کی دو بیٹیوں سمیت سبھی کی موت ہو چکی تھی۔

’ہندوستان‘ کی خبر کے مطابق حافظ نگر تھانہ انچارج آشیش پنڈیر نے بتایا کہ پانچوں مہلوکین کی شناخت رفیق نگر باشندہ 36 سالہ دانش اور اس کی بیٹیاں پانچ سال کی سمائرہ، چھ سال کی ماہرہ اور سرتاج کی 8 سال کی بیٹی ثمر اور سرتاج کے بھائی وکیل کی 8 سال کی بیٹی ماہم کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی کے توسط سے نامعلوم گاڑی ڈرائیور کی تلاش کر رہی ہے۔

وہیں حادثے کی خبر سنتے ہی مہلوکین کے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔ چار معصوم بچوں اور ایک شخص کی موت نے پورے کنبہ کو گہرے صدمے میں ڈال دیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مہلوک دانش اپنے کنبہ کی روزی روٹی چلاتا تھا اور اس حادثے نے اس کے کنبہ کو پوری طرح سے توڑ کر رکھ دیا ہے۔ آس پاس کے علاقے میں ماتم کا ماحول ہے اور لوگ اس غمناک واقعہ سے کافی رنجیدہ ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو  ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ
ریاستی خبریں

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
ریاستی خبریں

انضمام معاملہ پر سپریا سولے نے دیا دو ٹوک بیان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ
ریاستی خبریں

آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے
ریاستی خبریں

ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

Next Post
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

7 گھنٹے ago
دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو  ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार