• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لیے گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in بہار
0
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

پٹنہ:بہار میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر برسراقتدار طبقہ لگاتار نئے نئے منصوبے کا اعلان کر رہا ہے۔ آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں بھی کچھ بڑے فیصلے لیے گئے، جن میں سے ایک ایودھیا واقع رام مندر کی طرز پر سیتامڑھی میں ماں سیتا کا عظیم الشان مندر تعمیر کیے جانے کا فیصلہ ہے۔آج نتیش کابینہ کی میٹنگ میں مجموعی طور پر 24 ایجنڈوں پر مہر لگائی گئی۔ سیتامڑھی ضلع کے پنورا دھام کو ایودھیا کی طرح ہی پوری طرح سے ترقی یافتہ کرنے کے لیے ایک بڑا اور انتہائی اہم منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس کام پر تقریباً 883 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے خود اس بات کی جانکاری دی ہے۔

نتیش کمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’مجھے بتاتے ہوئے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ جگت جننی ماں جانکی کی پیدائش والی جگہ پنورا دھام، سیتامڑھی کو مجموعی طور سے ترقی یافتہ بنانے کے مقصد سے عظیم الشان مندر سمیت دیگر ڈھانچوں کی تعمیر کے منصوبہ کو آج کابینہ سے منظوری دے دی گئی ہے۔‘‘ اس پوسٹ میں یہ بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ’’آج کابینہ میں پنورا دھام کی مجموعی ترقی کے لیے تیار کردہ  وسیع منصوبہ کے لیے 882 کروڑ 87 لاکھ روپے کی منظوری فراہم کی گئی ہے۔ اس منصوبہ کا جلد ہی آغاز کر دیا جائے گا۔‘‘

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ماں سیتا کے عظیم الشان مندر سے متعلق کچھ دیگر اہم جانکاریاں بھی اپنی پوسٹ میں دی ہیں۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’میں نے اگست ماہ تک اس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ ہم لوگ پنورا دھام، سیتامڑھی میں عظیم الشان مندر کی تعمیر جلد پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اس کا شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر، ایودھیا کی طرز پر مجموعی ترقی کا راستہ ہموار کیا جائے گا۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’پنورا دھام میں ماں جانکی کے عظیم الشان مندر کی تعمیر سبھی ہندوستانی باشندوں کے لیے اور خاص طور سے ہم سبھی بہاری باشندوں کے لیے خوش قسمتی و فخر کی بات ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

4 گھنٹے ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार