• Home
اتوار, جولائی 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلافِ کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
in عالمی خبریں
0
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ۔ خانۂ کعبہ کے نئے غلاف کی حوالگی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلافِ کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تقریب کے دوران غلافِ کعبہ کی تیاری اور اس کی تبدیلی سے متعلق انتظامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا۔ حکام کے مطابق غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب میں خصوصی ماہرین اور متعلقہ عملہ حصہ لے گا، جو انتہائی احتیاط اور منظم طریقہ کار کے تحت پرانے غلاف کو اتار کر نیا غلاف نصب کریں گے۔

غلافِ کعبہ کی تبدیلی اسلامی دنیا کا ایک اہم اور تاریخی مذہبی عمل سمجھا جاتا ہے، جسے دنیا بھر کے مسلمان عقیدت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ غلافِ کعبہ خصوصی سیاہ ریشم سے تیار کیا جاتا ہے جس پر سونے اور چاندی کے دھاگوں سے قرآنی آیات اور اسلامی نقوش کشیدہ کیے جاتے ہیں، جبکہ ہر سال محرم الحرام کے آغاز پر اسے تبدیل کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
Next Post
دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر  خطرے کی تلوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

9 منٹس ago
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार